1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پسندیدہ شعر

'شعروشاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 6, 2014۔

  1. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    :cry:cry:k
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل وہی ظالم
    بتاؤ کتنے سالوں میں ہمـارا حـال بدلے گا ؟
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    جس پہ گزرے گی وہی سمجھے گا
    کب سبق لیتا کوئی قصوں سے

    وقت کا ساز ہے لازم ابرک
    کون سیکھا ہے فقط لفظوں سے
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    لفظ کر پاتے کہاں ہیں مدعا دل کا بیاں
    بات کیجے مختصر بس،خامشی کیجے زباں
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عنبرین

    عنبرین یونہی ہمسفر

    کسی کو سال نو کی کیا مبارکباد دی جائے
    کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے
     
    عمراعظم اور سیدعلی رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    اچھا ہے
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :)
     
  8. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اک ٹوٹی پھوٹی کشتی اک خشک سمندر دیکھا
    کل شب میں نےجھانک کر اپنے اندر دیکھا​
     
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دل کو جلا کے دی ہے زمانے کو روشنی
    جگنو پکڑ کے ہم نے اُجالا نہیں کیا​
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    تم بھی اس شہر میں بن جاؤ پتھر جیسے
    ہنسنے والا یہاں کوئی ہے نہ رونے والا​
     
    عنبرین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دن کو مسمار ہوئے،رات کو تعمیر ہوئے
    خواب ہی خواب فقط روح کی جاگیر ہوئے​
     
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    لگا رہا ہوںمضامینِ نو کے پھر اانبار
    خبر کرو مرے خمن کے خوشہ چینوں کو​
     
  13. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    نہ کسی کو فکرِ منزل،نہ کہیں سراغِ جادہ
    یہ عجیب کارواں ہے جو رواں ہے بے ارادہ​
     
  14. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    دن کو اسی سے روشنی شب کو اسی سے چاندنی

    سچ تو یہ ہے کہ روئے یار شمس بھی ہے قمر بھی ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں