1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پسندیدہ شعر

'شعروشاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 6, 2014۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لئے
    ان میں جا کر رہا نہ کرو​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مر جائیں تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت
    زندہ رہیں تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب
    اس طرح گردشِ دوراں کو رُلایا میں نے​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    عمر رشتوں کے تقاضے ہی نبھاتے گزری
    زندگی نے مجھے اپنا کبھی ہونے نہ دیا​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مزاجِ دنیا سے جوں جوںشناسا ہوتا جا رہا ہوں
    میں تنہا، اور تنہا ، اور تنہا ہوتا جا رہا ہوں​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے
    پانی سمندروں پہ برستا دکھائی دے
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    سکوتِ شام میں گونجی صدا اُداسی کی
    کہ ہے مزید اُداسی دوا اُداسی کی​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    تمام عمر کا ہے ساتھ،آب و ماہی کا
    پڑے جو وقت تو پانی نہ جال میں آئے​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدم
    بارش کے سب حروف اُلٹا کے پی گیا​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    دل میں ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا
    اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
    سمیٹنا تھیں جسے میری کرچیاں محسن​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    تازہ خواہی داشتن گر، داغ ہائے سینہ را
    گاہے گاہے باز خوان قصہء پارینہ را

    اگر سینے کے داغوں کو تازہ رکھنا چاہتے ہو
    کبھی کبھی پُرانے قصوں کو دوبارہ پڑھ لیا کرو​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت
    دنیا ترے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا
    یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مرگ ہے اصل زندگی ابرک
    میں ہی ظالم ہوں بھول جاتا ہوں
    (اتباف ابرک)​
     
    Last edited: ‏جولائی 31, 2017
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
    جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے،باغ تو سارا جانے ہے​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ہے سبزہ زار ہر درو دیوارِ غم کدہ
    جس کی بہار یہ ہو، پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
    ناچار بے کسی کی بھی حسرت اٹھائیے
    دشواریِ رہ و ستمِ ہمرہاں نہ پوچھ
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جب میکدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قید
    مسجد ہو، مدرسہ ہو، کوئی خانقاہ ہو
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق
    آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر بھی تھا
    (غالب)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    قیدِ حیات و بندِ غم، اصل میں دونوں ایک ہیں
    موت سے پہلے آدمی، غم سے نجات پائے کیوں
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں