1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

پرپوز کرنے کے 3 مختلف انداز

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 8, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    ?English:Would you be my girl friend
    .
    اردو: کیا آپ میری دوست بننا پسند کریں گی ؟
    .
    پنجابی: ویلی کھجل ہوندی پئی ایں
    کسے غریب دے کم آجا:p:p
     
    تجمل حسین، بینا اور نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    سرائیکی۔۔۔۔؟ :p
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالرزاق قادری

    عبدالرزاق قادری یونہی ایڈیٹر

    میڈا مٹھڑا سائیں او اساں تساکوں ڈساونا ای کے نئیں​
     
    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں