1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ کرکٹ اپڈیٹس (علاوہ پاکستان)

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 23, 2016۔

  1. اور یہ چوکا۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اپ ڈیٹ ایک ایک بال کے حساب سے۔۔ چھا گئے @تجمل حسین میاں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اور یہ ڈی وارنر آؤٹ۔
     
  4. محفل سے آئیڈیا ذہن میں آیا۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نئے آنے والے بیٹس مین سمتھ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. 8 اوورز
    کوڈ:
    1wd.1.1.4.1.W.1
    سکورز 73
     
    Last edited: ‏مارچ 27, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تو پھر شکریہ محفل کہنا تو بنتا ہے۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. 13 اوورز۔
    کوڈ:
    1.0.2.0.4.W
    سکور 100
    4 وکٹس
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. 14 اوورز
    کوڈ:
    1wd.0.2.0.0.1.0
    104 رنز
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لگتا ہے سکور رک گئے ہیں۔
    رفتار سست پڑ گئی ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. 19 اوورز
    کوڈ:
    4.1.1.1.1.1
    145 رنز
    5 وکٹس۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اوریہ وکٹ۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. 20 اوورز۔
    کوڈ:
    W.0.4.1.4.1.6
    160 رنز
    6 وکٹس۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بقیہ اپڈیٹس وقفے کے بعد۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. لیجئے قارئین طویل وقفے کے بعد حاضر ہو ں اپڈیٹس کے ساتھ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. اس وقت وکٹ پر دھونی اور کوہلی موجود ہیں۔ دونوں کی 28 رنز کی پارٹنر شپ ہوچکی ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. اوور کی آخری بال پر چوکا۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. لگاتار 2 چوکے۔ 1 چھکا۔۔۔ کوہلی کی طرف سے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. اس وقت تک انڈیا کو 4 وکٹس کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ 18 واں اوور چل رہا ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جیت کے لیے 14 بالز پر 23 رنز درکار ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں