1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ کرکٹ اپڈیٹس (علاوہ پاکستان)

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 23, 2016۔

  1. لیکن پھر زندگی بے رنگ ہوجائے گی۔۔۔ اسی لیے تو اللہ تعالیٰ نے زندگی کے اتنے رنگ رکھے ہیں۔ کہتے ہیں کہ آگہی کا درد بہت برا ہوتا ہے یہ سچ ہے۔ کیونکہ انسان کو ہر خوشی یا دکھ کا ادراک پہلے ہی ہوجاتا ہے تو اس وقت پر نہ تو پھر خوشی ہوتی ہے اور نا ہی غم۔ یوں زندگی بے رنگ سی ہوجاتی ہے :)
    متفق۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں