1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ کرکٹ اپڈیٹس (علاوہ پاکستان)

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 23, 2016۔

  1. 18 اوورز۔ 141
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. 18 اوورز۔ 141
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. 11 بالز پر 20 رنز درکار
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. چوکا۔۔۔
    کوہلی اور دھونی کی پارٹنرشپ 50 تک پہنچ چکی ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. 10بالز پر 16
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ایک اور چوکا۔۔۔ 9 بالز پر 12 رنز درکار۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ایک مزید چوکا۔۔ 8 بالز پر 8 رنز درکار
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ایک مزید چوکا۔۔ 6 بالز پر 4۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. 19 اوورز۔
    کوڈ:
    0.4.4.4.0.4
    157
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پہلی ہی بال پر چوکا۔۔۔ یوں انڈیا یہ میچ جیت گیا۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. 19.1 اوورز میں 161 بناکر انڈیا یہ میچ جیت چکا ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو 193 کا ٹارگٹ دیا ہے ۔ دیکھتے ہیں ویسٹ انڈیز کہاں تک جاتے ہیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. 3 اوورز۔ 19 سکور اور ویسٹ انڈیز کی 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔
     
  14. شروع میں انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھانے کے بعد انتہائی حیرت انگیز طور پر ویسٹ انڈیز 19.4 اوورز میں 196 رنز بناکر جیت چکا ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. یہاں آپ اوورز کے حساب سے ویسٹ انڈیز کی کارکردگی دیکھ سکتے ہیں۔

    1 اوور
    کوڈ:
    1.0.0.0.4.1
    2 اوورز
    کوڈ:
    W.0.4.0.0.4
    3 اوورز
    کوڈ:
    4.0.0.1Lb.0.W
    4 اوورز
    کوڈ:
    4.4.0.1.0.0
    5 اوورز
    کوڈ:
    0.0.0.1.4.0
    6 اوورز
    کوڈ:
    1.2.6.0.0.2
    7 اوورز
    کوڈ:
    1.4.0.0.1Nb.0.1
    8 اوورز
    کوڈ:
    1.1.1.0.4.1
    9 اوورز
    کوڈ:
    6.0.4.1.0.2
    10 اوورز
    کوڈ:
    0.6.4.1.1Lb.0
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. 11 اوورز
    کوڈ:
    6.0.4.1.1.1
    12 اوورز
    کوڈ:
    1.4.0.0.1Lb.1
    13 اوورز
    کوڈ:
    1.1.4.1.1.4
    14 اوورز
    کوڈ:
    W.0.0.2.1.1
    15 اوورز
    کوڈ:
    4.0.6.0.1.1Nb.6
    16 اوورز
    کوڈ:
    1.0.4.1.1.6
    17 اوورز
    کوڈ:
    1.1Lb.0.6.1.1
    18 اوورز
    کوڈ:
    0.0.0.6.2.4
    19 اوورز
    کوڈ:
    0.1.1.0.6.4
    20 اوورز
    کوڈ:
    1.0.4.6
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج میچ کانتیجہ خوشی دے رہا ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بس یونہی خوش رہا کریں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. اب فائنل میچ 3 اپریل کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین ہے۔ دیکھتے ہیں کون کیسا کھیلتا ہے۔ پڑھتے رہیے یونہی کے ساتھ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی جی:)
    جب ہماری خوشیاں کسی چیز کے ساتھ مشروط ہوتی ہیں تو ان کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔۔ کاش کہ وہ صلاحیت مل جائے جس کے بعد خوشی خوشی نہ رہے اور غم غم نہ لگے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دونوں سیمی فائنلز میں غیر متوقع نتائج۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں