1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ کرکٹ اپڈیٹس (علاوہ پاکستان)

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 23, 2016۔

  1. آج خیال کہ پاکستان کے علاوہ دیگر میچوں کے لیے بھی اپڈیٹس کا دھاگہ ہونا چاہیے۔ چونکہ بقیہ میچز کی اپڈیٹس اتنی زیادہ نہیں ہوتی اس لیے سبھی کے لیے ایک ہی دھاگہ شروع کر دیا ہے۔ اسی میں تمام میچز کی اپڈیٹس جاری کی جائیں گی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اس وقت بنگلہ دیش کی جانب سے امین حسین اوور کر رہے ہیں۔ 10.3 ااور میں 61 سکور اور 2 وکٹس گر چکی ہیں انڈیا کی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. لگاتار دو چھکے۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. 11 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا سکور 73
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نئے آنے والے بالر مشرف مرتضیٰ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. 12 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا سکور 79
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. 13 اوورز 84
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. چھکا۔۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سریش رائنا اور کوہلی کی 50 کی پارٹنر شپ ہوچکی ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اور اس کے ساتھ ہی کوہلی کی وکٹ بھی گئی۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. 14 اوورز کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر انڈیا کا سکور 101
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. 15 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا سکور 112
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. اور 1وکٹ مزید گرگئی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. 1 اور وکٹ گرگئی :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. 16 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا سکور 114 :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. لگتا ہے انڈیا کے کھلاڑیوں نے ”تُوچل میں آیا“ شروع کردیا ہے :D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. 1 وکٹ مزید گر گئی ہے۔ لگتا ہے میری بات سچ ثابت ہورہی ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. 17 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا سکور 118
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. 18 اوورز 123
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. 19 اوورز 137
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں