1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 22, 2016۔

  1. یہ ایک اور چوکا۔۔۔۔۔۔ :)
     
  2. ایک اور چوکاااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  3. یہ چھکااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :)
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کھانے کے درمیان میں بھی تبصرہ کرنے سے نہیں رہ سکا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاباش شرجیل۔ :)
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    4 اوور میں پچاس سکور۔۔
    زبردست شرجیل
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اور یہ چوکا۔۔۔۔
     
  8. زبردست۔ شرجیل۔ ایک اور چوکا۔۔۔۔۔ :)
    5 اوورز میں 60۔
     
  9. اب اپڈیٹس @زبیر بھائی کریں گے۔ میں گھر جارہا ہوں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ایک اور چوکا۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چوکا۔۔ 65 سکور اور چھٹے اوور جاری
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شرجیل 47پر کیچ آؤٹ
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس وقت پاکستان کی دو وکٹیں گر چکیں اور سکور 83 ہوا ہے۔ 10 اوور مکمل ہونے والے ہیں اوریوں مطلوبہ رن ریٹ 9 رن فی اوور سے اوپر ہو چکا ہے
     
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس وقت وکٹ پر احمد شہزاد اور عمر اکمل موجود ہیں لیکن دونوں کھیل نہیں پا رہے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    10 اوور کے اختتام پر 89 سکور
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    احمد شہزاد بھی کافی دیر مشکل سے کھڑا رہنے کے بعد کیچ آؤٹ ۔۔ دوبارہ پاکستان کی حالت خرابی کی جانب گامزن
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست چھکا۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آفریدی کے آنے کے بعد سکور ایک بار پھر اپنے سفر پر۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    113 سکور ہو چکا اور 13 واں اوور جاری
     
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آفریدی کی وکٹ بھی گئی اب جیت کے چانسز بہت کم رہ گئے۔۔ وکٹ پر موجود دوسرے لوگ اس صلاحیت سے محروم لگتے ہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں