1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 22, 2016۔

  1. محمد سمیع نے اپنے 4 اوورز میں صرف 23 سکور دیا ہے اور ساتھ ساتھ 2 وکٹس بھی حاصل کی ہیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد عامر کو آتے ساتھ ہی چھکا۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج خوب پٹائی ہوئی ہے ہمارے عامر کی
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. 4 بالز پر 10 ہوچکا ہے اس اوور میں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اور یہ چوکا۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. 20 اوورز میں 180 ۔۔۔۔ پورے 9 کا رن ریٹ۔
     
  7. دیکھتے ہیں اب بیٹنگ میں کیا کرتے ہیںِ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    امتحان پھر شرجیل، آفریدی، عمراکمل اور شعیب کا ۔۔ سرفراز کو آخر پر بھیجتے ہیں اس لئے اس پر ذمہ داری ڈالنا بھی زیادتی ہو گی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    چلیں جی میں بھی ذرا کھا نا کھا لوں۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اور ہم نے اتنی دیر میں ایک سسٹم ٹھیک کردیا۔ شکریہ برائے بریک :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. اچھا آغاز آتے ساتھ ہی چوکا۔ اور پھر یہ کیچ ہوتے ہوتے چوکا۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ایک اور چوکا۔۔۔۔۔ :) :) :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. 1 اوور 15۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ایک اور چوکا۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. 2 اوورز کے اختتام پر 24۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ایک اور چوکا۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ایک مزید چوکا۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت اچھی شروعات ہیں۔۔ اس انداز کو جاری رہنا چاہیے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. یہ چوکا۔۔۔۔۔۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں