1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 22, 2016۔

  1. پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ ۔ آج کے میچ کی اپڈیٹس کے لیے دھاگہ شروع کیا جارہا ہے۔ اپڈیٹس وقت کے ساتھ ساتھ جاری ہوتی رہیں گی۔ ان شاءاللہ۔
    :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ @تجمل حسین ۔
    انشاء اللہ اپ ڈیٹس جاری رہیں گے اور چھوٹے چھوٹے تبصرے بھی
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میچ شروع اور عامر نے پہلے اوور میں صرف ایک سکور دیا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جی جی بالکل۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ :)
    تھوڑا لیٹ ہوگیا معذرت۔ :)
     
  5. اگر ایسی ہی بالنگ ہوتی تو کیا ہی بات تھی :)
    دوسرے اوور میں محمد عرفان نے 13 سکور دیا ہے۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ لیٹ ہوئے لیکن مار پڑنا شروع ہو چکی ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عامر کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مزید 13 سکور محمد عامر نے تیسرے اوور میں دیا ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. یوں 9 کے رن ریٹ کے ساتھ نیو زی لینڈ کا سکور 27
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نئے آنے والے بالر محمد سمیع۔ یقیناً پاکستانیوں کی امید انہی سے وابستہ ہے۔ پچھلے میچ کے دوران بھی ان کی کارکردگی بہت اچھی تھی۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    عماد وسیم کو ٹرائی کیا جا رہا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں موبائل سے ٹائپ کر رہاتھا مشکل ہو رہی تھی ابھی پھر سسٹم پر آکر بیٹھا ہوں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس طرح چلا تو ہمیں صرف باؤلنگ کر کے ہار مان لینی چاہیے۔۔ :p
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عماد وسیم بھی ٹرائی ہوچکا ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. 1 اوور میں 9 سکور دیا ہے۔ یوں 5 اوورز 43
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. 6 اوورز میں 55۔
    اس اوور میں محمد سمیع نے 11 سکور دیا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج تو لگ رہا ہے کہ یہ بات صرف بات ہی ہے کہ پاکستان کی باؤلنگ بہت مضبوط ہے۔ کون مضبوط ہے اور کہاں مضبوطی ہے نظر نہیں آ رہی۔۔ :(
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سکور کی پیشن گوئی کرنے والا سافٹ وئیر کہہ رہا ہے اس طرح گئے تو 198 سکور ہوں گے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. 7 اوورز میں 60
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. 1 وکٹ محمد عرفان نے حاصل کرلی۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں