1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 16, 2016۔

  1. آفریدی نے ایک اور وکٹ حاصل کی۔ 8 اوورز میں 3 وکٹ۔ 58 سکور۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عماد نے ایک وکٹ حاصل کی۔ یوں کل 4 وکٹس۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. 11.4 اوورز ۔ 79 سکور۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. 13 اوورز۔ 89
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. 14 اوورز۔ 93
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیب کا چوکا۔۔۔ یوں بنگلہ دیش کا بڑھتا ہوا سکور 97
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. 15 اوورز۔ 98
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. 16 اوورز۔ 105 سکورز۔
    لگتا ہے بنگلہ دیش ویسے ہی دل ہار گیا ہے۔ حالانہ آخری دم تک انہیں مقابلہ کرنا چاہیے اور حوصلہ نہیں ہارنا چاہیے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. اور شکیب کا یہ کیچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مس ہوگیا :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اب شکیب کو چانس مل گیا ہے اس ہے چاہیے کہ ہتھیلی پر سرسوں جما دے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. اور پھر شکیب کی طرف سے یہ چوکااااااااااااااااا۔
    بنگلہ دیش 110۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. اس کے ساتھ مشفیق کیچ آؤٹ۔ بنگلہ دیش کی 5 وکٹیں گر چکی ہیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ایک اور کیچ آؤٹ۔ 6 وکٹیں :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اور یہ چھکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بنگلہ دیش نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 146 سکورز بنائے۔ اتنا سکور کا پریشر ہونے کے باوجود بنگلہ دیش نے اچھا کھیل پیش کیا۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پاکستان زندہ باد:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں