1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 16, 2016۔

  1. السلام علیکم۔
    اس وقت جاتے جاتے یہ دھاگہ شروع کرکے جارہا ہوں ۔ واپس آکر اپڈیٹس لگاؤں گا۔ تب تک @زبیر بھائی اپڈیٹس پہنچانے کی کوشش کریں گے ۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکریہ @تجمل حسین ۔۔
    میں کوشش کرتا ہوں اپ ڈیٹ کرنے کی۔۔ لیکن بتاتا جاؤں کہ میں آفس میں ہوں ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دونوں ممالک کے ترانے ابھی ختم ہوئے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پاکستان بیٹنگ شروع کرنے لگا احمد شہزاد اور شرجیل گریس پر پہنچ چکے ہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تسکین باؤلنگ اینڈ پر ۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دوسری بال پر گیند ہوا میں۔۔۔ لیکن شکر ہےکہ کیچ چھوٹ گیا۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شرجیل کو اچھا چانس ملا ہے اس سے اس کو فائدہ اٹھاانا چاہیے
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آف سائید پر پہلی بانڈوری ، احمد شہزاد کی طرف سے خوبصورت شارٹ۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پاکستان 20 سکور پر ، شرجیل کی طرف سے 2 چھکے ۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شرجیل کو اپنی حماقت کا خمیازہ بھگتنا پڑا اور اس طرح پاکستان کی ایک وکٹ گر گئی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک تو کافی کام ہے اور دوسرا میں یہاں زیادہ دیر تک کرکٹ نہیں دیکھ سکتا اس لئے باقی اپ ڈیٹس جب @تجمل حسین آئیں گے تو ملیں گی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج ہماری بیٹنگ لائن اچھا پرفارم کر رہی ہے۔ اس وقت ایک وکٹ کے نقصان پر 91 سکور اور صرف 10 اوور۔۔
    شاباش پاکستان
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    117 رنز 13 اوور اور احمد شہزاد کی ففٹی کے بعد حفیظ بھی ففٹی کے بالکل قریب۔۔ :)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    احمد شہراد 52 کے سکور پر کیچ آؤٹ۔۔ یوں ایک اچھی پارٹنر شپ کے بعد پاکستانی کو دوسرا نقصان ہوا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. بہت بہت شکریہ @زبیر صاحب۔
    آج تو پاکستان نے دل خوش کردیا۔
    آفریدی کا 49 سکور 50 واں سکور لیتے ہوئے آؤٹ ہوگیا۔
    پاکستان نے بنگلہ دیش کو 202 سکور کا ٹارگٹ دیا ہے
    فی الحال تو پاکستان کی جیت پکی لگتی ہے۔ لیکن آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس وقت تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں یقینا پاکستان کو آج کے میچ میں فتح نصیب ہو گی ۔ ہمیں ہمارے بالرز پر اعتماد ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. جی تو ناظرین (اوہ ناظرین یہاں کہاں سے آگئے) حاضرین (مگر حاضرین بھی نہیں ہیں) ہاں تو قارئین میں واپس آچکا ہوں۔ بقیہ اپڈیٹس اب میں دیتا رہوں گا۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا
    ایک بندہ تو حاضر ہے اس کو تو آسانی سے مخاطب کیا جا سکتا تھا۔۔ :p
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بنگلہ دیش اپنی اننگز شروع کرچکا ہے۔ 6 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 45 سکور حاصل کرچکا ہے۔ جبکہ ابھی ابھی آفریدی نے شبیر کی وکٹ حاصل کی ہے۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں