1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ انڈیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 19, 2016۔

  1. کوہلی کی 50 ہوچکی ہے ۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دم توڑتی امیدیں۔۔
     
  3. اب تو 20 فیصد ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بالنگ میں کوئی معجزہ ہو تو ۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. 15 اوور 106
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نئے آنے والے بالر محمد عرفان
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اور یہ چوکا۔۔۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. انڈیا جیت کے دہانے پر :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. 16 بالز پر 8
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بس کہانی ختم ہونے والی ہے۔۔ صبح آفس میں پھر سے وہی فخریہ نظروں کا سامنا۔۔ :rolleyes:
     
  11. اور یہ چھکا۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. کہانی ختم ہوچکی ہے۔ :(:(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ختم شد۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ان سے اچھی ٹیم تو ہماری خواتین کی ٹیم ہے جس نے آج انڈیا کو ہرا کر یہ میچ جیتنے کی بھی امید دلائی تھی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. جس طریقے سے ٹیم کی سلیکٹنگ ہوتی مجھے تو نہیں لگتا کہ تاریخ بدلے گی :(
    متفق ان کی جیت سے لوگ اور بھی پرامید ہوگئے تھے اور انڈیا بھی پریشر میں تھا۔
     
  17. میرے ایک دوست کا دوست گیا تھا سلیکٹنگ کے لیے ۔ واپس آکر اس نے جو کچھ بتایا وہ ہمارے ہوش اڑانے کے لیے کافی تھا۔ اس سے پہلے ہمیں یقین نہیں تھا :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تفصیلات بتائیے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سرِعام بتانا مناسب نہیں :)
    اور میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں انہیں بیان کرسکوں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں