1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ انڈیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 19, 2016۔

  1. یعنی کہ وہاب نے بھی کچھ نہ کچھ تلافی کردی ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی اور ابھی کپتان نے مار کھانی بھی شروع کر دی :(
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. متفق۔
    بالکل۔ میں نے اوور کا اختتام دیکھا اور تیزی سے یونہی پر اپڈیٹ کردیا۔ :)
     
  4. یہ تو پرانی بات ہے:)
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میچ پھنسے جا رہا ہے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اگر یہاں کوہلی کی وکٹ گر جائے تو مزہ آجائے اور انڈیا پریشر میں آجائے گا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اور اگلے اوور میں مجھے لگتا ہے ایسا ہونے جا رہا ہے۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. متفق ہوں۔ لیکن زیادہ تر انڈیا کے حق میں ہے۔ کیونکہ ان کی صرف 4 وکٹس گری ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. 13 اوور کے اختتام پر 91
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ابھی عامر کا امتحان۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سب سے اچھی بالنگ محمد عامر کی ہے۔ 2 اوورز میں صرف تین سکور دیا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. اس اوور کا ملاکر 6
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. لیکن ساتھ 1 وکٹ بھی حاصل کی ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سپنرز نے بہت سکور کھائے ہیں آج
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. 14 اوور کے اختتام پر 99
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تاریخ دہرائی جانے والی ہے۔۔ :(
     
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    24 پر 20 سکور۔۔
    کیا کہتے ہیں۔۔ امید ابھی باقی ہے؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. لیجئے پھر شاہد آفریدی۔ 3 اوورز میں 19 سکور دے چکے ہیں پہلے ہی
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. 22 پر 15
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں