1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ انڈیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیر, ‏مارچ 19, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اچھا۔۔ میرے پاس پھر چل پڑا ہے۔ ٹی وی پر ۔
    اصل میں ہائی بلڈ پریشر میرے لئے مسئلہ بنا ہوا ہے اس وقت 163 اور 101 پر ہے۔ :(
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اللہ خیر کرے پھر تو آپ میچ نہ دیکھیے میں صبح بتادوں گا :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سکو ر 59 ہو گئے اور اب میچ واپس وکٹس لینے پر ہی آسکتا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. وہاب ریاض نئے بالر۔۔ آتے ساتھ ہی چوکا۔۔۔ اور سنگل۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. متفق۔ یہاں وکٹس کی اشد ضرورت ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ میچ کی وجہ سے نہیں ہے صبح سے ہی نارمل سے اوپر ہے۔ ابھی گولی کھاتا ہوں لیکن گولی کھانے کے بعد نیند نہیں آئے گی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وہاب ریاض انڈیا کے خلاف ناکام ہو رہا ہے ۔۔ یاد ہوگا ایشیا کپ میں بھی انڈیا کے ساتھ میچ کے دوران وہاب ریاض نےہی زیادہ سکور کھا کر مشکل میں ڈالا تھا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ سکور بورڈ جلدی اپ ڈیٹ ہو رہا ہے۔۔ سٹریمنگ میں ڈیلے ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    افف
    چھکا ۔۔ چھکے نے پاکستانی ٹیم پر پریشر بڑھا دیا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. متفق۔ میچ مکمل طور پر انڈیا کے حق میں جارہا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. 11 اوورز کے اختتام پر 74
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. وہاب ریاض آتے ساتھ ہی پھر چھکا :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یہ وہاب ریاض بہت نقصان دہ ہے ہمارے لئے انڈیا کے خلاف۔
    81 سکور
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. اس سے بھی زیادہ شعیب ملک 22 سکورز دے چکا ہے 2 اوورز میں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جبکہ وہاب نے ابھی 16 دیے ہیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شکر ہے ایک وکٹ ملی۔۔ :lf
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. 12 اوورز کے اختتام پر انڈیا کا سکور 84
    7 کے رن ریٹ کے حساب سے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبردست ۔ یہ وکٹ تو میں نے دیکھی ہی نہیں تھی۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وکٹس گریں گی تو بات بنے گی۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا
    مطلب یونہی اپ ڈیٹ کا ابھی آپ کو فائدہ ہوا۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں