1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 25, 2016۔

  1. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    کیا خوب کہا ہے نا شاعر نے
    اب تک دل خوشفہم کو ہیں تجھ سے امیدیں
    یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لئیے آ!!!!!!
    شاید شاعر بھی کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کا حمایتی ہے :cf
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اور جس نے یہ شعر پوسٹ کیا ، کیا ابھی تک وہ بھی پاکستانی ٹیم کا حمایتی ہے؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اور کسی کا تو معلوم نہیں البتہ میں ان کھلاڑیوں کا ضرور حمایتی ہوں جنہوں نے اچھا کھیل پیش کیا یا اپنے طور پر پوری کوشش کی :)
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں