1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 25, 2016۔

  1. 11 پر 43
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. 10 پر 42
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شعیب ملک کا بالترتیب چھکا۔۔۔۔۔ اور چوکا۔۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. 6 بالز پر صرف 30 رنز درکار ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اور یہ وکٹ مزید گرگئی ۔۔۔ نئے آنے والے بیٹس مین وہاب ریاض۔۔ اوریہ بھی چل بسے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستان کو اس وقت جیتنے کے لیے 4 بالز پر صرف 30 رنز درکار ہیں۔ جبکہ رن ریٹ صرف 45 کا چاہیے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نئے آنے والے بیٹس مین محمد سمیع۔ 3 بالز پر 29 رنز درکار۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. چوکا۔۔۔۔ 2 بالز پر 25
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. 1 بال پر 24
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. 20 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا اسکور 172۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. یوں پاکستان یہ میچ ہار گیا۔ :(
     
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس وقت مجھے ہار سے زیادہ آفریدی کو دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے۔۔ آج آفریدی کے ذہن میں شروعات سے لے کر آج انجام تک ساری فلم چل رہی ہو گی ۔۔ ابھی لوگوں کی باتیں اور میڈیا پر ذلیل ہونا باقی ہے۔
    میرے خیال میں جو تھا کھیل تھا آج آفریدی کا ساتھ دینا چاہیے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. متفق۔ سچ کہا۔ آفریدی کے کیرئیر کا آخری میچ تھا اور آفریدی ویسے بھی ہر لمحہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہی رہا وہ الگ بات کہ آفریدی زیادہ تر ہر بال کو شارٹ ہی کھیلتا تھا لیکن اس کی اسی بلے بازی کی بدولت پاکستان نے متعدد میچ جیتے ہیں۔ مجھے بھی اس کے اس طرح کیرئیر ختم ہونے پر دکھ ہے۔
    مخلص لوگوں کے امتحانات شاید کچھ زیادہ ہی ہوتے ہیں :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وقتی طور پر اچھا نہ لگنا الگ بات ہے لیکن میڈیا والے اس کو اچھالتے رہیں گے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. میڈیا کی تو بات ہی چھوڑیں جناب۔ میڈیا کو تو بس اپنا چینل اور اخبار چلانے کے لیے کوئی ایک خبر ملنی چاہیے بس پھر پورا ہفتہ اسی خبر کو اچھالتے رہیں گے ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. اس وقت پاکستان کے لیے سب سے زیادہ سردرد سیاستدانوں کے بعد میڈیا ہے۔ بلکہ شاید سیاستدانوں سے بھی پہلے ہی ہے۔ کسی بھی چینل کو فکر نہیں ہوتی کہ ہم جو خبر چلارہے ہیں اس کے ملک کو کوئی نقصان تو نہیں ہورہا۔۔ نہیں جی۔۔ انہیں بس اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ کہیں ان سے پہلے کوئی دوسرا چینل وہ خبر نہ چلا دے۔ اور پھر بات مرچ مصالحہ لگاکر بڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ سچ بات کی پروا ہی نہیں ہوتی۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں جی۔۔
    بڑا عجیب لگتا ہے جب سب چینل کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ خبر سب سے پہلے ان کے چینل نے بریک کی۔۔:p
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. میڈیا کو اس حد تک لانے والا بھی پرویز مشرف ہی تھا۔ آزادی نام پر نامعلوم کیا آزادی دے دی :)
    پچھلے سنا تو تھا کہ پرائیویٹ چینلز پر سختی بڑھا دی جائے گی اور یہ بھی سنا تھا کہ شاید پرائیویٹ چینلز ویسے ہی بند کردئیے جائیں صرف پی ٹی وی ہی چلے گا۔ لیکن ابھی تک کچھ آثار نظر نہیں آرہے۔ میرا بس چلے تو سب سے پہلے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر پابندی لگادوں۔ :cool:
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بند تو نہیں ہونے چاہییں لیکن کچھ معیار ضرور ہونا چاہیے اور قانون قاعدے کا پابند بھی۔
    بندہ ٹی وی نہ دیکھے تو کافی پرسکون زندگی رہتی ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جی اسی قانون قاعدے کا تو رونا ہے۔۔۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں