1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 25, 2016۔

  1. آفریدی کا چھکاااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. اور پھر یہ شارٹ مارنے کے چکر میں آفریدی سٹمپ آؤٹ۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نئے آنے والے بیٹس مین شعیب ملک۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. 14 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور 114۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اس وقت پاکستان کو 36 بالز پر 80 رنز درکار ہیں جیتنے کے لیے جبکہ پاکستان کے پاس 6 وکٹس باقی ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. خالد لطیف کی جانب سے ایک اور چوکا۔۔۔۔ 34 بالز پر 74 رنز درکار۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. اس وقت پاکستان کو جیتنے کے لیے 13.27 کا رن ریٹ درکار ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اس اوور میں پاکستان نے 11 سکور حاصل کئے۔ یوں 15 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور 125۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. جبکہ اس وقت پاکستان کو جیتنے کے لیے 30 بالز پر 69 رنز درکار ہیں۔ 13.80 کے رن ریٹ سے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شعیب ملک کا چھکا۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. 16 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا سکور 135۔
    پاکستان کو جیتنے کے لیے 25 بالز پر 60 رنز درکار ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جبکہ درکار رن ریٹ 14.75 ہے جو کہ ہر لمحہ بڑھ رہا ہے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. 17 اوورز کے اختتام پر 145 سکور۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستان کو جیتنے کے لیے 18 بالز پر صرف 49 رنز درکار ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. خالد لطیف بھی 46 سکور بناکر وکٹ آؤٹ ہوکر پویلین واپس۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. اس وقت پاکستان کو جیتنے کے لیے 15 بالز پر 47 رنز درکار ہیں۔
    رن ریٹ درکار 18.80
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. لیجئے عماد وسیم بھی پہلی بال پر کیچ آؤٹ ہوکر چل بسے۔ :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نئے آنے والے بیٹس مین سرفراز احمد۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. 12 بالز پر صرف 44 رنز درکار ہیں پاکستان کو جیتنے کے لیے :lf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جبکہ 22.00کا رن ریٹ درکار ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں