1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

ٹی 20 ورلڈ کپ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

'کھیل اور کھلاڑی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏مارچ 25, 2016۔

  1. السلام علیکم!
    پیارے قارئین!
    ایک لمبی بریک کے بعد پھر حاضر ہیں۔ آئیے ، آج آپ کو لیے چلتے ہیں ایک بار پھر سے کرکٹ کے میدانوں میں جہاں ہماری ٹیم ہماری منتظر ہے۔ گوکہ پچھلے میچوں میں ہماری ٹیم خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کرسکی۔ لیکن کہتے ہیں نا کہ امید پر دنیا قائم ہے تو اسی طرح امید پر ہماری کرکٹ ٹیم ایک بار پھر سے آج کرکٹ کے میدان میں مقابلے کے لیے اُتر رہی ہے۔ ویسے تو اب جو امید ہے وہ ریاضی کی طرح ہی پیچیدہ ہے، اگر پاکستان آسٹریلیا کو زیادہ رنز سے شکست دے اور پھر آسٹریلیا انڈیا کو کم رنز سے شکست دے تب کہیں جاکر پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات ہیں۔ بظاہر تو یہ بہت مشکل لگ رہا ہے لیکن جب قسمت ساتھ دے تو بہت کچھ ہوجاتا ہے۔ ہوسکتا ہے اسی طرح پر پاکستان کے لیے بھی کوئی راہ نکل آئے۔

    بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔۔ خیر ہم بات کررہے تھے آج کے کرکٹ میچ کے متعلق جو کہ 2:30 بجے شام پاکستانی وقت کے مطابق شروع ہوگا۔ دیکھتے ہیں اس میچ میں ٹیم کیسی کارکردگی دکھاتی ہے۔ تب تک آپ آرام کیجئے:zz مگر۔۔۔۔ وقت پر آنا مت بھولیے گا۔۔۔ ورنہ۔۔۔ :mad:

    آپ میچ اپڈیٹس سے محروم ہوجائیں گے :) :) :) :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    شاباش۔۔
    تو پھر ملتے ہیں اس لڑی میں نماز جمعہ کے بعد۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکریہ :)
    ان شاءاللہ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میچ شروع ہونے والا ہے اس وقت آسٹریلیا کا قومی ترانہ چل رہا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پاکستان کا قومی ترانہ بھی ہو چکا۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیا۔۔ حیرانگی والی بات یہ ہے کہ ہم لگ بھگ ہر دفعہ ٹاس ہار جاتےہیں۔ بدقسمتی ہے آفریدی کی اور کیا کہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پہلا چوکا۔۔ عامر کی چوتھی بال پر
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اب اسے تو ٹیم کی کمزوری بھی نہیں کہا جاسکتا:D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایک اوور کے اختتام پر آسٹریلیا کا سکور ہوا 5
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بہت بہت شکریہ زبیر بھائی اپڈیٹس شروع کرنے کے لیے۔ میں بھی پہنچ چکا ہوں گراؤنڈ میں۔۔ میرا مطلب ہے یونہی کے اس گراؤنڈ میں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسے قسمت میں ہار ہی کہا جا سکتا ہے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. لیکن میرے پاس تو بتارہا ہے کہ پہلی بال پر ہی چوکا لگا ہے ؟
     
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں دوسرے اوور کی پہلی بال پر بھی لگا ہے۔۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مطلب آپ کے پاس خاصی تیز رفتاری سے آرہا ہے۔ جبکہ میرے پاس تو ابھی 3 بالز دکھائی دے رہی ہیں :(
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. اوہ۔۔۔۔۔۔ تو وہ دوسرا اوور تھا۔۔۔۔
    میں سمجھا شاید پہلا اوور ہے :D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    دوسرے اوور کی تین بالز ہو چکی ہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. 2 اوورز کے اختتام پر آسٹریلیا کا سکور 16
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. تیسرے اوور کے لیے پھر سے آئے ہیں محمد عامر۔۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. میں نے پی ٹی سی ایل کا کنکشن بحال ہونے کی وجہ سے سکور بورڈ بند کرکے پی ٹی وی سپورٹس لائیو لگالیا ہے اب تیزی سے سٹریمنگ آرہی ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    مس فیلڈ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں