1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

واقفِ حال

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    دروازے پر کھڑے ہوا ڈھیٹ بھکاری خالی ہاتھ واپس جانا نہیں چاہتا تھا اور اندر کھڑی ہوئی خاتون اُسے ڈانٹ ڈپٹ کر چلے جانے کو کہہ رہی تھی لیکن اس کے باوجود بھی جب بھکاری ٹس سے مس نہ ہوا تو خاتون نے اُسے دھمکی دی:
    تم جاتے ہو یا میں اپنے شوہر کو بلاؤں
    اچھا اچھا میں اس کے بغیر ہی چلا جاتا ہوں۔ بھکاری نے منہ بنا کر کہا:
    حالانکہ میں جانتا ہوں کہ تمھارا شوہر اس وقت گھر پر نہیں ہے
    کیا بکواس ہے؟ خاتون چیخ کر بولی: تمھیں کیسے معلوم کہ میرا شوہر گھر پر نہیں ہے؟
    بالکل صاف بات ہے۔ بھکاری نے ہنس کر کہا:
    تم جیسی عورت جس آدمی کےگھر میں ہو اس آدمی میں اتنی ہمت ہی کہاں کہ وہ کھانے کے وقت کے سوا کبھی گھر میں ہوگا
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حامدسلطان

    حامدسلطان یونہی ہمسفر

  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہائیں....
    سب نے سمائلیز کا سہارا لیا ہوا ہے.
    ویسے جوگی بابا مزے کا لطیفہ تھا... آپ نے تو بیویوں کی دھلائی میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ کیا ہوا ہے.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جوگی بابا تو ویسے بھی ہر فن مولا ہیں اور اس فن میں تو اسپیشلائزیشن کیا ہوا لگتا ہے :))
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جی ابھی خود کی بیوی آئی نہیں...ڈگری تو تب ملے گی جب پریکٹیل بھی پاس کر لیا.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آج کل جوگی بابا سب کو ٹانگیں مارنا سکھا رہے ہیں۔
    :p
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
  10. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    :Dبہت خوب۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    کہا بیگم نے خواہ مخواہ جی یہ تو بتلائیں
    کہ اکثر شوہروں کی عمر کیوں لمبی نہیں ہوتی

    کہا بیگم سےمیں نے یہ تو اپنی اپنی قسمت ہے
    کسی کی عمر چھوٹی،بڑی یا لمبی نہیں ہو تی

    مگر تم بیویوں کی اکثر عمر لمبی ہونے کی
    وجہ یہ ہے کہ بیوی کی کوئی بیوی نہیں ہوتی
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جی بالکل درست منطق ہے :)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں