1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

نین جونئیر (محمد زین العابدین)

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از نیرنگ خیال, ‏جنوری 22, 2014۔

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    @جوگی کے حکم کے مطابق زین العابدین حاضر ہے۔ :)
    [​IMG]
    [​IMG]

    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    جمعہ کی نماز کے لئے تیار
    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میرا یار ۔۔۔۔۔۔ دلدار ۔۔۔۔ بڑا سوہنا
    [SIZE=xx-large]میں دیکھوں بار بار اس کو۔۔۔۔۔[/SIZE]​
    [SIZE=xx-large]
    [/SIZE]​
    [SIZE=xx-large]
    [/SIZE]​

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    شکر ہے چھوٹے ماموں نے میری تصویر بھی لگائی 
    ورنہ انہیں تو بس عشبہ کے علاوہ کوئی نظر ہی نہیں آتا

    [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بریکنگ نیوز
    ابھی ابھی جب عالی جنابہ اماں محترمہ کو محمد زین العابدین کی تصویر دکھائی گئی تو اماں جان دیکھ کر خوب ہنسیں اور فرمایا ۔۔۔۔ کتنا پیارا ہے ، بالکل مرتضیٰ  جیسا لگ رہا ہے (مرتضی  موم جاناں کے بھیا کانام ہے)​
    اماں جان کی طرف سے محمد زین العابدین کیلئے ڈھیر ساری دعائیں​
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    اماں جان کو کہو کہ اپنے بیٹے  کے لئے بھی بہت سی دعائیں کریں۔ 
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    منہ دھو بھئی منہ دھو [-X
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    ہاں دھو رکھا ہے۔۔۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    =P~
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    میں یہ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے دھوئے۔۔۔۔؟؟؟؟
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نیرنگ خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال یونہی ہمسفر

    جو حکم آپا۔۔۔۔ :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    منتظر۔۔۔:rolleyes:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اپیا سے ۔۔۔۔۔ " آپا " کے عہدے پر ترقی :p
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں