1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں نے فورم جوائن کیا

'ست بسم اللہ جی آیاں نوں' میں موضوعات آغاز کردہ از فرحان مشہدی, ‏دسمبر 12, 2015۔

  1. فرحان مشہدی

    فرحان مشہدی یونہی ہمسفر

    اسلام و علیکم، احباب میں اس فورم میں نیا ہوں، اپنی رہنمائی کے لئے احباب کا منتظر اور مشکور رہوں گا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    وعلیکم السلام۔ جناب کیا حال ہے آپ کا؟ امید ہے خوش و خرم ہوں گے۔ میں اپنی طرف سے اور فورم کی طرف سے آپ کو تہہِ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔ تعارف کا منتظر رہوں گا۔
     
    زبیر اور فرحان مشہدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فرحان مشہدی

    فرحان مشہدی یونہی ہمسفر

    بہت شکریہ جناب، نام فرحان ہے کراچی کا رہائشی ہوں بی-کام کا طالبِ علم ہوں ساتھ میں جوب بھی چل رہی ہے ادب میں تھوڑی دلچسپی ہے اس فورم پر کافی اچھی شاعری پھڑھنے کو ملی سوچا اس فورم کو جوائن کیا جائے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    فرحان صاحب ، آپ تو اپنے ہی نکلے۔میں بھی صنعت و تجارت کی ہی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    جناب فرحان مشہدی صاحب یونہی فورم میں خوش آمدید۔
    آپ کی رہنمائی کے لیے احباب ہمہ وقت موجود ہیں بس ذرا آواز دے کر نیند سے بیدار کرنا پڑے گا۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. [​IMG]
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فرحان مشہدی صاحب یونہی پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تجمل حسین بھائی انشاء اللہ ہلکی سی دستک بھی اب کافی رہے گی ، بیدار کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔:)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وعلیکم السلام۔ یونہی فورم میں خوش آمدید۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زبردست!
    یہ ہوئی نا بات۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں