1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں نئ ھوں،یھاں،مجھے تھورا گائیڈ کردے

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از Alina Mughal, ‏نومبر 5, 2016۔

  1. Alina Mughal

    Alina Mughal یونہی ہمسفر

    Slam main yahan new hu mujai thori si guidline chaheyai, yeh forum kis cheese ka hai?? aur hum yahan kia kia kuch post kr sktai hain? aur urdu main post krna zaruri hai kia??
     
    علی مجتبیٰ، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو یونہی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ ہر طرح کے موضوع پر یہاں پوسٹ کر سکتی ہیں ، کافی سارے موضوعات کے حوالے سے سیکشنز بنے ہوئے ہیں اور اگر آپ کو لگے کہ آپ کی تحریر کسی بھی سیکشن میں فٹ نہیں ہو رہی تو اسے آپ متفرق میں شائع کر سکتی ہیں۔ سپیمنگ کی ممانعت ہے۔
     
    عماد عاشق نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. Alina Mughal

    Alina Mughal یونہی ہمسفر

    thanks
     
  4. شاہین اعوان

    شاہین اعوان یونہی ہمسفر

    مجھے فارسی زبان کی تراکیب سیکھنے کا زوق ہے میری مدد کی جائے
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اسلام علیکم @شاہین اعوان اور یونہی پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
    فارسی میں مدد کے لئے تو @جوگی اور @بینا جی ہی یہاں موجود ہو سکتے ہیں اگر انہیں وقت میسر آ گیا تو۔۔:)
     
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جی ضرور

    مگر فارسی زبان کی تراکیب سے آپ کی کیا مراد ہے؟

    ترکیبِ نحوی
    یا
    تراکیبِ شعری

    اگر مثال سے اپنی بات واضح کریں تو مجھے سمجھنے میں آسانی رہے گی
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    وہ تو پھر واپس ہی نہ آئیں فارسی کی تراکیب سیکھنے کو۔۔۔۔۔ ان کے طفیل باقی لوگوں کا بھی بھلا ہوجاتا ۔۔۔:confused:
     
  8. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    یونہی فورم میں خوش آمدید۔آپ آگر یہاں اردو میں لکھیں تو بہتر رہے گا۔آپ پاک اردو ان سٹالر ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
     
Tags:

اس صفحے کو مشتہر کریں