1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از عمراعظم, ‏فروری 26, 2016۔

  1. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member


    دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
    میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں

    اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
    حُسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہا ں تک دیکھوں








     

    منسلک کردہ فائلیں:

    Last edited: ‏فروری 26, 2016
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @عمراعظم بھائی اس کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔o_O
     
  3. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    شاید تصویر لگانا بھول گیا ہوں۔ ایک تصویر پسند آئی تھی۔۔۔ سوچا تھا کہ مندرجہ بالا اشعار کے ساتھ لگاؤں گا لیکن ایسا نہ کر سکا۔ ان شاء اللہ پھر کبھی دوبارہ کوشش کروں گا۔
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اوکے۔۔
    لیکن @عمراعظم ایک تالے والی چھوٹی سی تصویر نظر تو آرہی ہے ۔ میں نے اس کے لئے کہا تھا کہ سمجھ نہیں آئی۔:)
     
  5. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member






    دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
    میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں

    اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
    حُسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں


    10276991_1062408080484137_6614241769795194878_n[1].jpg
     
    تجمل حسین، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں