1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں جو سوچتا ہوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏مئی 17, 2017۔

  1. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دنیا کوئی بھی انسان ایسا نہیں جسے دوسروں کی نصیحت کی ضرورت نہ ہو۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    پانی کے بغیر دریا نہیں
    اور انسانیت کے بغیر انسان نہیں
    ###
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ماضی کیلئے رونے والے نہیں‘
    بلکہ مستقبل کیلئے کام کرنے والے کامیاب ہوتے ہیں۔
    جبکہ ہم مسلمان صدیوں سے اپنی ماضی پر رو رہے ہیں۔
     
    Last edited: ‏جنوری 30, 2018
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    مسلمانوں کا المیہ
    دنیا میں ایسے حفاظ قرآن کی تعداد کتنی ہے جو سورہ اخلاص کی معنی بهی نہیں جانتے؟؟
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اگر لوگ سمجه جائیں شہید کا رتبہ اور شہادت کا مرتبہ تو ہر بندہ مومن اللہ کی راہ میں شہید ہونے کی تمنا کرے اور ہر وقت شہادت کی دعا مانگے
    اے اللہ ہمیں اپنی راہ میں شہادت نصیب فرما .. آمین
    محمد اجمل خان
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کسی عورت کیلئے کسی نامحرم سے اپنی تعریف سننا‘ شیطان کے پھندے میں پڑنا ہے۔
     
    Last edited: ‏مارچ 21, 2018
  7. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    مسلمانوں کی غلامانہ ذہنیت بھی کیا عجیب ہوگئی ہےکہ جب مغرب اپنے کسی عمل کی برائی کو جاننے کے بعد اسے چھوڑنا چاہتے ہیں تو مسلمان اسے اپنانے لگتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏فروری 27, 2018
  8. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ہم اپنی جوانی میں کماتے ہیں اور اپنے بڑهاپے کیلئے کچه پس انداز کرکے رکهتے ہیں لیکن ہم یہ بهول جاتے ہیں کہ جوانی میں بڑهاپے کیلئے اصل کرنے کا کام تو اللہ کی عبادت ہے

    ### محمد اجمل خان ###
    .
     
  9. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کیا زندگی سے ناممکن کو نکال دینا ممکن ہے؟
     
  10. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ہم کسی معلم سے کتاب پڑهنا تو سیکه سکتے ہیں لیکن چہرہ پڑهنا ہمیں خود ہی سیکهنا پڑتا ہے-
     
  11. ًقحلاءایض

    ًقحلاءایض یونہی ہمسفر

    ما شاء الله اچھا لکھتے ہیں۔
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    شکریہ جناب
     
  13. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    روزانہ اللہ انسان کو سلا کر موت کی یاد دلاتا ہے
    لیکن پهر بهی انسان اپنی موت کو یاد نہیں کرتا
    اور دنیا جمع کرنے میں مگن رہتا ہے.
     
  14. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دل کے اچهے لوگ ہی دلوں پر راج کرتے ہیں
     
  15. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دوسروں کے بارے میں جلد رائے قائم کر لینا ہی ہماری بڑی غلطی ہوتی ہے
     
  16. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دو برے دو اچهے

    دوسروں کیلئے برے اور اپنوں کیلئے اچهے
    اپنوں کیلئے برے اور دوسروں کیلئے اچهے
    ----------- انکی برائی انکی اچهائی کو کها جاتی ہے
     
  17. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دوسروں کے بارے میں جلد رائے قائم کر لینا ہی ہماری بڑی غلطی ہوتی ہے

     
  18. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ذہنی غلامی اسیری سے بدتر ہے
    نام نہاد آزادی سے پہلے امت مسلم اسیری میں تھی آج بدترین ذہنی غلامی میں ہے۔
     
  19. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ذہنی غلامی اسیری سے بدتر ہے
    آج امت مسلمہ بدترین ذہنی غلامی میں مبتلا ہے۔
     
  20. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اپنے درد کو بهلا کر دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہونا اور اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کرنا ہی انسان کو حقیقی خوشی سے ہمکنار کرتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں