1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں جو سوچتا ہوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏مئی 17, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    درست
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    سو فیصد متفق
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    درست
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    راتوں رات امیر تو بنا جاسکتا ہے لیکن کامیاب نہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دنیا بنانے کا پھل قبر میں یا اس سے پہلے ہی ختم ہو جاتا ہے
    جبکہ
    آخرت بنانے کا پھل قبر سے یا اس سے پہلے ہی ملنا شروع ہو تا ہے۔
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    درست
     
  7. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    پیدائش سے لے کر موت تک مٹی ہمیں کھلاتی ہے ‘ پھر خود ہمیں کھا جاتی ہے۔
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اگر انسان کے اندر اندھیرا ہو تو باہر کی جگمگاہٹ کوئی کام نہیں دیتی۔
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    امت مسلمہ اپنی ماضی سے سبق سیکھنے اور عبرت پکڑنے کے بجائے ماضی پر فخر کرنے والی امت بن کر رہ گئی ہے جبکہ دیگر اقوام ماضی سے سبق لے کر ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔
     
  10. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    آنکھوں کا اندھا صرف دیکھنے سے محروم رہتا ہے
    جبکہ
    دل کا اندھا دیکھنے‘ سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں سے محروم ہو جاتا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    True
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کیا فرقہ پرستی اور اسلام ساتھ ساتھ چل سکتا ہے ؟
    ....
    کبهی نہیں
    ....
    پهر آج اسلام کہاں ہے ؟
    ....
    دنیا کے کس خطے میں ہے
    ....
    کسی خطے میں نہیں
    ....
    لیکن پهر بهی دنیا میں " اسلام " ہے
    ....
    لیکن کہاں ؟
    ....
    اللہ کی کتاب میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت میں
    .....
    اور
    ....
    اور
    ....
    بہت تھوڑے سے لوگوں کے دلوں میں
    ....
    جن کے دل پاک ہیں
    ...
    تعصب سے
    اور
    فرقہ پرستی سے
    ...
    اے اللہ ہمیں ان تهوڑے سے پاک دل والے لوگوں میں شامل فرما
    اور
    ہمارے دلوں کو صحیح اسلام کی روشنی سے منور فرما
    اور
    ہمیں فرقہ پرستی سے محفوظ فرما
    ...
    آمین یا رب العالمین

    ....... محمد اجمل خان .....
     
    Last edited: ‏اکتوبر 1, 2017
    علی مجتبیٰ اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    لوگ سمجهے بوجهے بغیر گالیاں بکتے ہیں،
    اگر لوگ ان گالیوں کے معنی و مفہوم پر غور کر لیں تو گالی دینا چهوڑ دیں
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ایک چیلنج

    سورہ ملک کی آخری آیت میں اللہ سبحانہ و تعالٰی نے دنیا والوں کو ایک چیلنج کیا ہے " کہہ دیجئے : بهلا دیکهو تو ! اگر تمہارا ( سطح زمین کا) پانی گہرا ہو جائے تو تمہارے پاس نتهرا ہوا پانی کون لائے گا "
    ۔۔۔ کیا کسی دہریئے کے پاس اس چیلنج کا کوئی جواب ہے ؟
    ۔۔۔ کیا قدرتی وسائل ( جیسے بارش کا پانی یا ندی نالے) کو بروئے کار لائے بغیر زیر زمین پانی کی سطح اگر نیچی ہو جائے تو اسے بلند کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟
    ( بارش کا پانی یا کسی ندی نالے کو ڈائیورٹ کرکے یا ڈیم بنا کر ایک حد تک بلند کرنا ممکن ہے‘ مگر یہ قدرتی وسائل ہیں اور یہ طریقے سے بھی ہر جگہ کارگر نہیں)
     
    Last edited: ‏اکتوبر 10, 2017
    علی مجتبیٰ اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    عاجزی و انکساری کسی امیر کو غریب نہیں بناتی
    اور نہ ہی غرور و تکبراپنا کر کوئی غریب امیر بن سکتا ہے۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ہم روس کو تباہ کرکے امریکہ کو اکلوتا سپر پاور بنا کر آج رو رہے ... اور چائنہ کو آگے بڑھانے کے کام میں پھر لگ گئے ہیں ... نہ جانے ہم تاریخ سے سبق کب سیکهیں گے؟
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر 20, 2017
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    قوم یا تو مسلم بن کر ترقی کر تی ہے یا پهر کافر بن کر
    .... منافق قوم کبهی ترقی نہیں کرتی بلکہ منافق قوم کو ہلاکو خان یا فرننڈس ازابیلا یا پهر ایسٹ انڈیا کمپنی وغیرہ کے ذریعے مزید تنزلی کی طرف دھکیل دیا جاتا ہے
    لہذا جب تک ہم پاکستانی منافق بنے رہیں گے کبهی ترقی نہیں کریں گے ..
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جهوٹ کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کچھ لوگ چاند پر تهوک کر شہرت حاصل کرتے ہیں ... جیسے سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین، طارق فتح وغیرہ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    آج کی سب سے بڑی صنعت / انڈسٹری ٹیرورزم ہے
    اور
    اس انڈسٹری سے بے ثمار انڈسٹریز جڑی ہو ئی ہیں جو مغرب کی ترقی کی ضامن ہے
    اگر ٹیرورزم کی انڈسٹری ختم ہو جائے تو مغرب بهوکوں مریں گے
    اس لئے مغرب ٹیرورزم کو کبهی ختم نہیں ہونے دیں گے
    لیکن
    ان شاءاللہ اسلام غالب رہے گا
    اور
    اسلام ہی ٹیرورزم کو ختم کرے گا
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں