1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں جو سوچتا ہوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏مئی 17, 2017۔

  1. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    درست کہا ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بہت ہی اچھی بات کی ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کبھی آنسو خود بخودنکل پڑتا ہے ‘ کبھی نکالنا پڑتا ہے۔
    خوشی اور غم کے آنسو تو خود بخودنکل پڑتے ہیں
    لیکن
    دھوکہ دینے کیلئے آنسوؤں کو نکالنا پڑتا ہے
    اور
    آجکل اکثر لوگ اسی کے ماہر ہیں۔
     
    Last edited: ‏جولائی 31, 2017
  5. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    عوام کے آنسو نکلتے ہیں
    اور
    سیاستدان آنسو نکالتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏جولائی 31, 2017
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    مگرمچھ تو آنسو بہائے بغیر ہی بدنام ہے
    جبکہ
    سیاستدان سیاسی آنسو بہا کر بھی نام ور ہیں
     
    Last edited: ‏جولائی 31, 2017
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    صحیح کہا ہے
     
  8. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    درست کہا ہے
     
  9. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جمہوریت میں ’’ مگرمچھ کے آنسو‘‘ کے بجائے ’’ سیاسی آنسو ‘‘ کی اصطلاح استعمال کرنی چاہئے۔
     
    Last edited: ‏جولائی 31, 2017
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    صحیح کہا ہے
     
  11. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جوکسی کو دکھ درد میں مبتلا دیکھ کر دکھی نہ ہو‘ وہ انسان نہیں ۔۔۔ برائیلر مرغی ٹائپ کی کوئی چیز ہے۔
     
    Last edited: ‏جولائی 31, 2017
  12. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    خود میں مگن انسان ‘ کسی دوسرے کا درد کیا جانے؟
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دوریاں ہی بتاتی ہے کہ ہم کبھی قریب تھے
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اپنی بیوقوفی پر ہم کبھی ہنستے ہیں‘ کبھی خود پر ناراض ہوتے ہیں اور کبھی رو پڑتے ہیں۔
    لیکن اپنی چالانکی و عیاری پر ہم ہمیشہ خوش ہوتے ہیں ۔۔۔ آخر کیوں؟
     
    Last edited: ‏اگست 2, 2017
    عمراعظم اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    برادرم @محمد اجمل خان اپنی بے وقوفی پر ہنسنے، ناراض اور رونے والے کبھی بے حس اور بے ضمیر نہیں ہوتے بلکہ سادہ دل، حساس اور نرم دل ہوتے ہیں جب کہ چالاک و عیار لوگ بے حس و بے ضمیر ہوتے ہیں سو وہ اپنی چالاکیوں پر خوش ہوتے ہیں..... نادم و پشیمان کبھی نہیں ہوتے.
     
    محمد اجمل خان اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    متفق۔ خوبصورت اور جامع جواب کے لئے تشکر @بینا جی۔
     
    محمد اجمل خان اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    اور شایددوریاں ہی قدر و منزلت کا پیمانہ ہوتی ہیں۔
     
    محمد اجمل خان اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    معذرت کہ مجھے اس بات پر ایک گھسا پٹا سا بسوں پر لکھا ایک شعر یاد آگیا.....

    حنا رنگ لاتی ہے، سوکھ جانے کے بعد
    کوئی کسی کو یاد کرتا ہے، دور جانے کے بعد
    ;);)

    مذاق برطرف... :)
    یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دوریاں محبت بڑھاتی ہیں....
     
    محمد یاسرکمال، محمد اجمل خان اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    جی بجا فرمایا آپ نے۔۔۔
    دنیا ہے خواب،حاصلِ دنیاخیال ہے
    انسان خواب دیکھ رہا ہے خیال میں
     
    محمد اجمل خان اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جی بالکل.....
    اسی خواب و خیال کے تانے بانے کا نام.... زندگی ہے.
     
    عمراعظم اور محمد اجمل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں