1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں جو سوچتا ہوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏مئی 17, 2017۔

  1. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کہتے ہیں کہ جب سوچ بدلے گا تو سب کچھ بدل جائے گا۔
    آخر کیسے ؟
    انسان تو ہر لمحے سوچتا ہے۔ اور ہر لمحے سوچ بدلتا رہتاہے۔لیکن کچھ بھی نہیں بدلتا۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جب بچے تھے ‘ جلد بڑے ہونے کی تمنَّا تھی
    اب بڑے ہوکر بچہ بننے کی تمنَّا ہے‘ جو کبھی پوری نہیں ہوگی۔
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    آج کل جھوٹے ہی مقبول ہیں
    اور
    سچے کو تو کوئی پہچانتا ہی نہیں
     
    زبیر اور علی مجتبیٰ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جب تک انسان منافق بنا رہتا ہے، یہ جاننے کے باوجود کے وہ منافق ہے سارے ہی اس کے دوست بنے رہتے ہیں
    لیکن جوں ہی وہ منافقت چهوڑتا ہے، سب دور چلے جاتے ہیں ہیں .. یعنی منافق کے دوست بننے والے بهی منافق ہی ہوتے ہیں ..
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ایک بچے کو اوپر اچھالیں‘ وہ روئے گا نہیں بلکہ ہنسے گا ۔
    کیونکہ وہ جانتا ہے ‘آپ اُسے تھام لیں گے گرنے نہیں دیں گے۔
    اسے کہتے ہیں یقین ۔۔۔۔ کیا ہم اللہ پر اتنا یقین رکھتے ہیں ‘ جو ہمیں ہر لمحے تھامے ہوئے ہیں گرنے نہیں دیتے؟
     
    Last edited: ‏مئی 29, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    مصیبت میں ساتھ چھوڑنے والے
    اور
    مصیبت میں ساتھ دینے والے
    ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    یہ ایک تلخ حقیقت ہے
     
    محمد اجمل خان اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اس دنیا میں پیار کرنے والوں کو پھانسی ہو جاتی ہے
    لیکن نفرت کرنے والوں کی کوئی سزا نہیں ۔
     
    Last edited: ‏مئی 30, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اندھیرے میں خوبصورت اور بد صورت میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔
    لہذا فرق صرف اندھیرے اور اجالے کا ہے۔​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ہم روزانہ ہی کپڑے بدلتے ہیں
    لیکن کپڑے بدلتے ہوئے کبهی خود کو بدلنے کی نہیں سوچتے ..
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ہم روزانہ ہی کپڑے بدلتے ہیں

    لیکن کپڑے بدلتے ہوئے کبهی خود کو بدلنے کی نہیں سوچتے ..
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ہم روزانہ ہی کپڑے بدلتے ہیں

    لیکن کپڑے بدلتے ہوئے کبهی خود کو بدلنے کی نہیں سوچتے ..
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جو لوگ " دین اسلام " کو مذہب کہتے اور سمجهتے ہیں، انہوں نے مذہب اور دین کا فرق ہی نہیں سمجھا اور نہ ہی " دین اسلام " کو سمجها ہے .
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دنیا میں وہی لوگ ایک ساتھ رہ سکتے ہیں جو ایک دوسرے کو معاف کرتے رہتے ہیں ۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    معاف کرنے والے کبهی تنہا نہیں رہتے
    اور
    انتقام لینے والے تنہا رہ جاتے ہیں۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دوسروں کو برا کہنے سے انسان خود اچها نہیں بن جاتا۔
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کبهی آذان کی پرواہ نہ کرنے والے مسلمان بهی، رمضان المبارک میں رمضان المبارک کی برکت سے مغرب کی آذان کا شدت سے انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔
    اللہ ہم سب مسلمانوں کو اسی طرح ہر آذان کا انتظار کرنے والا بنا دے۔ آمین
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    " I love you" کہنا آسان ہے کیونکہ نہ ہی یہ اپنی زبان میں ہے اور نہ ہی اسے دل سے کہا جاتا ہے
    لیکن
    " میں تم سے محبت کرتا ہوں " کہنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ یہ اپنی زبان میں ہے اور اسے دل سے کہنا پڑتا ہے ..
    اس لئے لوگ
    " I love you " کہنا “پسند کرتے ہیں۔​
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    آئینہ بھی کیا خوب شے ہے’ جو انسان کو اس کے چہرے کا داغ تو دکھاتا ہے لیکن یہ داغ کسی اور کو نہیں دکھاتا۔
    ایک مسلمان بھی ایسا ہی ہوتا ہے جو اگر اپنے مسلمان بھائی میں کوئی عیب دیکھتا ہے تو صرف اسے ہی آگاہ کرتا ہے اور اس کی پردہ پوشی کرتا ہے۔
    اسی لئے کہتے ہیں : ’’ مسلمان مسلمان کا آئینہ ہوتا ہے‘‘
     
    عمراعظم، علی مجتبیٰ اور محمد یاسرکمال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    حرام میں آرام نہیں
     
    عمراعظم اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں