1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں جو سوچتا ہوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏مئی 17, 2017۔

  1. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جسے عزت دی ہے اس کی عزت کرنا لازم ہے لیکن جسے ذلیل کیا اسے ذلیل کرنا ضروری نہیں۔
     
  2. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    سہولت کار

    برائی کو پھیلانے والے کتنے ہیں؟
    بہت ہی کم۔ شاید ایک فیصد بھی نہیں۔
    اور برائی کے خلاف جہاد کرنے والے زیادہ ہیں، شاید 2 فیصد یا 5 فیصد۔
    لیکن پھر بھی برائی پھیل رہی ہے۔
    آخر کیوں ؟
    کیونکہ زیادہ تر لوگ یعنی 98 فیصد یا 95 فیصد لوگ نیوٹرل رہنا پسند کرتے ہیں۔
    اور یہی نیوٹرل رہنے والے برائی پھیلانے والوں کے سہولت کار ہیں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جب احساس مر جائے
    تب
    باقی کچھ بھی نہیں رہتا
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں