1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میں جو سوچتا ہوں

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏مئی 17, 2017۔

  1. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ذہن میں ابھرنے والے سوچ‘ خیالات و جذبات‘ اس لڑی میں تحریر کرنے کا ارادہ ہے۔ ان شاءاللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 22, 2017
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    انسان بھی کیا خوب ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھول جاتا ہےاور دوسروں کی غلطیوں کو یاد رکھتا ہے۔
     
    مشعل, بینا, عمراعظم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    کیا اپنوں کو بھی کوئی بھولتا ہے!
    جی ہاں!
    اپنوں کو تو لوگ بھول جاتے ہیں
    لیکن
    اپنوں کا دیا ہوا دکھ کبھی نہیں بھولتے۔
     
    مشعل, بینا, عمراعظم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    قارون کا خزانہ رکھنے والے بھی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    فحش کلامی گندی ذہنیت کی عکاسی ہے۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اجتماعی بے ہوشی:
    امت مسلمہ صدیوں سے اجتماعی بے ہوشی میں ہے
    اور
    اس بے ہوشی میں اس کا آپریشن کیا جارہا ہے‘ وہ بھی دشمنوں کے ہاتھوں۔
     
    مشعل, بینا, عمراعظم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جوانی کے اچھے اعمال ہی بڑھاپے کی خوشگوار یادیں بنتی ہیں۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    اللہ کےسوا کسی اور سے امید رکھنا اکثر دکھ کا باعث بنتا ہے۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    Yahi to aik mousibat hai.bohot khoon
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    عقلمند ہونا اچھی بات ہے
    لیکن
    عقلمندی جتانا بری بات ہے۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اس آپریشن کےکامیاب ہونے کے چانسز کتنے ہیں؟
     
    بینا اور عمراعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت اچھی لڑی شروع کی ہےجاری رکھیئے، انشاء اللہ اپ ڈیٹ کے لئے ہم لوگ روز اس کا دورہ کرتے ہیں گے۔
     
    بینا اور محمد اجمل خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    عبرت پکڑنے والے دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہوتے ہیں۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ذکر الٰہی میں مشغول دل کو تنہائی کا احساس نہیں ہوتا۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    جمہوریت وہ جنگل ہے جہاں ہر لچے‘ لفنگے‘ چور‘ ڈاکو اور رہزن وغیرہ کو پناہ مل جاتی ہے۔
     
    بینا، زبیر اور سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    سر پر ٹوپی رکهنے کی ایک برکت یہ ہے کہ لوگ راہ چلتے کم از کم سلام تو کرتے ہیں۔
    اور اگر ہاتھ میں تسبیح بھی ہو تو ۔۔۔۔۔۔؟​
     
    Last edited: ‏جون 1, 2017
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دنیادار انسان دنیا میں ہی پریشان رہتا ہے
    اور
    دیندار انسان دنیا کو قید خانہ سمجهتا ہے
    ... جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ
    " دنیا مومن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت ہے "
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 22, 2017
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    مکافات عمل کسی انسان کے ساتھ بهی ہے اور قوم و ملت کے ساتھ بهی ہے ...
    امریکہ دریافت کے بعد جب یورپین وہاں پہنچے تو انہوں نے ریڈ انڈین کی بری طرح نسل کشی کی ۔
    وقت کا پہیہ چلتا رہا اور اب وہ دور آگیا ہے جب ان امریکیوں کی نسل کشی خود انکے اپنے ہاتهوں شروع ہوگئی ہے
    اب انکی عورتیں بچہ پیدا کرنا نہیں چاہتیں۔۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 22, 2017
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    ویڈیو کیمرہ کی ایجاد سے آج یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ کا ریکارڈنگ ہونا اور بعد میں چلایا جانا ایک اٹل حقیقت ہے لیکن پهر بهی لوگ گناہوں میں ملوث ہیں ...
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 22, 2017
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد اجمل خان

    محمد اجمل خان یونہی ہمسفر

    دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بہتر ہے ، خود نقصان برداشت کر لیا جائے‘
    کیونکہ
    دوسروں کو نقصان پہنچانے کا ہمیں یوم حساب حساب دینا پڑے گا‘
    لیکن
    خود نقصان برداشت کر لینے کا کوئی حساب دینا نہیں پڑے گا۔
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں