1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میری سو لفظی کہانی۔بلیوـوھیل

'مزاحیات' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن نیاز, ‏ستمبر 26, 2017۔

  1. ابن نیاز

    ابن نیاز یونہی ہمسفر

    میری سو لفظی کہانی۔
    بلیو وھیل

    بلیو وھیل کا پیغا م آیا کہ تمھارا پہلا ٹاسک ہے کہ تم نے برما میں پاکستانی کیوں نہیں جاتے پر لکھنا ہے۔ ابن ریاض نے قہقہہ لگانا شروع کر دیا کہ اب ابنِ انشاء کے جانشین کو اقبال کا مرید بنایا جائے گا۔ وہ بھی پروفیسر تھا۔ اس نے بلیو وھیل کو پیغام بھیجا کہ پہلے وہ "کچا پاپڑ، پکا پاپڑ" سو مرتبہ بیس سیکنڈ میں کہے اور اس کی آڈیو بھیجے۔ بلیو وھیل نے ایک بڑی سی سمائیلی رونے والی بھیجی اور کہا کہ ناممکن۔پروفیسر نے کہا کہ ٹاسک یا خودکشی؟دونوں میں سے جو دل کرے چن لے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں