1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میرا تعارف

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از Pakistani, ‏ستمبر 22, 2017۔

  1. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    میں پاکستانی ہوں۔میں بچوں کا ادیب ہوں۔بچوں کیلئے کہانیاں ترجمہ اور تخلص کرتا ہوں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    خوش آمدید
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کچھ اپنا ذاتی تعارف کروائیے ، بچوں کی کہانیوں کے علاوہ پاکستانی ہونا تو یہاں تقریبا سب کے لئے ایک جیسا ہے ابھی تک غیر پاکستانی کوئی بھی ہمسفر ہمارے کارواں بھی شامل نہیں ہوا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں