1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میرا تعارف کتاب ہے

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیداحمد جائی(کڑوے بادام), ‏اگست 17, 2017۔

  1. میرا تعارف کتاب ہے کتابوں میں رہتا ہو ں۔کتابیں میرے ساتھ سوتی ہیں۔ میں پرسکون رہتا ہوں۔کتاب ہی ہے جو دھوکہ نہیں دیتی نام مجیداحمد جائی ہے دو کتابیں مارکیت میں ہیں تین کا مسودہ تیار پڑا ہے کوئی نیک پبلیشر شائع کر دیں کڑوے بادام کے عنوان سے کالم لکھتا ہوں بک تبصرے بھی ہوتے ہیں۔نقاد بھی
     
    علی مجتبیٰ اور رانا ابوبکر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. رانا ابوبکر

    رانا ابوبکر یونہی ہمسفر

    خوش آمدید
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    @مجیداحمد جائی(کڑوے بادام) صاحب آپ کو یونہی پر خوش آمدید۔آپ جیسے اچھے قلمکار کا یونہی پر شامل۔ہونا یونہی فورم کیلئے اعزاز کی بات ہے
     
    مجیداحمد جائی(کڑوے بادام) نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکریہ
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آپ
    کی محبت
     
    علی مجتبیٰ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. Pakistani

    Pakistani یونہی ہمسفر

    خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں