1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

میرا تعارف آپ مجھ کو نا جان پائیں گے

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏مارچ 6, 2017۔

  1. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    سید علی رضوی صاحب،معذرت کے ساتھ، مگر یہ تعارف تو نا مکمل سا رہ گیا۔میں اور یونہی کے دوسرے اراکین آپ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننا چاہیں گے۔ہم واقعی آپ کو نہیں جان پائے۔آپ کی شاعری کا بلندمعیار مجھے مجبور کر رہا ہےکہ میں آپ سے اس پوسٹ کو مزید اپڈیٹ کرنے کے بارے میں درخواست کروں۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    جناب میرا نام سید علی رضوی ہے شعبہ فنانس سے تعلق ہے پیشہ ورانہ طور پر اکاؤنٹنٹ ہوں اور انگریزی زبان بطور فارن لینگویج ایلمنٹری لیویل کے طالب علموں کو پڑھاتا رہا ہوں عربی اور فارسی کی بنیادی تعلیم ایک اکیڈمی سے حاصل کی شہر خراب کراچی کو رہنے والا ہوں
     
    زبیر اور محمد یاسرکمال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد یاسرکمال

    محمد یاسرکمال یونہی ہمسفر

    آپکا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا فوری ریسپانس پر، بہت اعلیٰ ،سر ۔​
     
    زبیر اور سیدعلی رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب تو آپ کا شہر ماشاء اللہ پہلے سے بہت اچھا ہو گیا ۔۔روشنیاں لوٹ رہی ہیں
     
    محمد یاسرکمال اور سیدعلی رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محترم @سیدعلی رضوی صاحب یونہی پر خوش آمدید۔
    امید ہے آپ کے سنگ یونہی کا یہ سفر ترقی کی مزید منازل طے کرے گا۔

    تاخیر کے لیے معذرت :)
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں