1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

موہڑہ شریف (سیر سپاٹے 2)

'فوٹوگیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏مئی 8, 2015۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    موہڑہ شریف ۔ 7 کلومیٹر
    [​IMG]
     
    زبیر، بینا اور محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]

    ہر اک مکاں کو ہے مکیں سے شرف اسد
    مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے

    [​IMG]
     
    زبیر اور محمود احمد غزنوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    موہڑہ شریف کے راستے میں۔
    کوہ مری پہ واقع گاؤں "ھل ڈھلوں"کے نزدیک ایک ندی کا منظر
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    زبیر، بینا اور محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اوڑا (مقام) کی بلندی سے دور نیچے موہڑہ وادی کا منظر
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    زبیر، بینا اور محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    [​IMG]
    موہڑہ شریف۔ دربار عالیہ سے نیچے کی جانب جنگل کا منظر
    [​IMG]
    جنگل میں جوگی:p
     
    زبیر، بینا اور محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    مال ہے نایاب اور گاہک اکثر بے خبر
    شہر میں کھولی ہے حالی نے دکان الگ
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جوگی تصاویر خوب است
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    بہت خوب جوگی
    ماشاء اللہ کافی صحت مند واقع ہوئے ہیں آپ:p
    یار گاہکوں کو جاگنے تو دیا کرو۔۔ جہاں آپ نے دکان کھولی ہے وہاں ملکوں ملکوں سے لوگ آتے ہیں۔ اب ٹائم زون کے فرق کا اندازہ تو آپ کو ہونا چاہیے۔o_O
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اے میاں بس رہنے بھی دو:)
    اب ہم کوئی حاسد تو ہیں نہیں کہ کھایا پیا نہ لگے:p
    الحمد اللہ:D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اچھا جی شکریہ
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں