1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

منافقت يا جان بھوج کر تھع

'میرا تعارف' میں موضوعات آغاز کردہ از Amir khan, ‏جولائی 14, 2016۔

  1. Amir khan

    Amir khan یونہی ہمسفر

    اسلام عليکم کافی دنوں سے کام کی مصروفيت کی وجہ سے آن لائن نہيں ہو سکا بہت معذرت۔ٹوکيو ہماری مسجد ميں ہر سال رمضان کو ترابياں پڑھانے قاری صاہب آتے ہيں ماشااللّہ اس بار بھی کراچی سے آےتھےاللہ تعالیٰ ہماری دعاوں کو قبول فرمايں امين ۔ايک بات ديکھی ہے سب رٹیرٹای باتيں اور مسائل ہی بيان کرتے ہيں جاپان آکر ديکھتےہيں کہ انسانوں کی اخلاقيات کياہوتی ہيں۔بہت متاثر ہوتے ہيں اور کہتےہيں پاکستان جاکر سٹوڈينٹس کو سکھايں گے۔بہت اچھی بات ہے ليکن بھينس کےآگے بين بجانا ہی ہوتا ہو گا ۔جس معاشرے ميں ہلال حرام کی تميز ختم ہو جاےانصاف ناياب ہو جاے ايسےمعاشرے ذوالپذير ہوجاتے
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    وعلیکم السلام،
    عامر بھائی آپ جب بھی آئیں ہمیں منتظر پائیں گے۔
    @عمراعظم بھائی بھی جاپان کے بارے میں بتا رہے تھے کہ پانچ چھے سال تک بچے کو صرف اخلاقیات اور آداب سکھائے جاتے ہیں۔
     
    عمراعظم اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. Amir khan

    Amir khan یونہی ہمسفر

    جی بلکل ايسا ہے زبير بھای قوميں بنتی ہی اخلاقيات سے ہيں جب پرورش ہی ايسےماحول ميں ہو جہاں جھوٹ بولنے کو مذاق کہتےہيں جہاں روزانہ لوگ جعلی دواوں سے مرتےہوں
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    ایس جگہ توں ہجرت کر کے
    کہڑی جگہ تے جایئے
    کہڑی جگہ تھاں ہُن رہن نوں لبھیئے
    کتھے کوٹھے پائیے
    جو کُج گزرا ایتھے آ کے
    کتھے جا بھلایئے
    جو کچھ سوچ کے آئے ساں ایتھے
    کس تھاں لبھن جایئے (منیر نیازی)
     
    Amir khan نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں