1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

معقول وجہ

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏نومبر 26, 2014۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    بیوی :۔ میری شادی تو اپنی تعلیم کی وجہ سے لیٹ ہوئی آپ کی شادی میں کیوں تاخیر ہوئی؟

    شوہر :۔ میں صدقہ بہت کثرت سے دیا کرتا تھا۔

    بیوی:۔ شادی کا صدقے سے کیا تعلق ہے؟

    شوہر :۔ صدقہ بہت سی بلاؤں کو ٹالتا ہے، بس ایک سال نہیں دے سکا تو شادی ہو گئی۔:D
     
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :):)
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لگتا ہے جوگی سے صدقہ دینے والی بھول ابھی تک سرزد نہیں ہوئی۔۔ جوگی بادام کھایا کرو تاکہ مستقبل میں بھی یہ بھول نہ ہو۔:D
     
    تجمل حسین، صباح اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    مریض : مجھے عجیب سی بیماری ہو گئی ہے۔۔ جب میری بیوی بولتی ہے تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا۔
    ڈاکٹر : یہ بیماری نہیں تم پر اللہ کی خاص رحمت ہے۔
     
    جوگی, صباح, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :D:D
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. صباح

    صباح یونہی ہمسفر

    دونوں حضرات لگتا ہے بیویوں سے عاجز ہیں

    :D:D:D:p:p:p:eek:
     
  7. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    دونوں؟؟؟
     
    بینا، صباح اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بینا, جوگی, زبیر اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. صباح

    صباح یونہی ہمسفر

    ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
    :D:D:p:p:eek:
     
    بینا, محمود احمد غزنوی, جوگی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. صباح

    صباح یونہی ہمسفر

    جوگی بھائی دونوں کیا میں نے غلط کہا عاجز تو دونوں ہی ہیں ایک آفٹر اور ایک بیفور :D:D:p
     
    بینا، جوگی اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب بول جوگی
     
    بینا، جوگی اور صباح نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    میں نہیں بولتا کسی سے۔ ۔ ۔ ۔:zz
     
    صباح اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. کیا ابھی تک ناراض ہی ہیں؟ بس بس میری مانو بلی زیادہ دیر تک ناراض نہیں رہتے جلدی سے بولیے ’’میاؤں‘‘۔ :D
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اوہ ۔۔ کیا اس حد تک بے تکلفی ہے جوگی میاں سے۔۔؟
     
  15. بھئی مجھے کیا معلوم کہ جوگی میاں کون ہیں؟ میں تو پروفائل تصویر والی ’’مانو بلی‘‘ سے بات کررہا تھا :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ویسے منتظم کا لفظ بھی نظر سے نہیں گزرا کیا؟
    جوگی میاں دیکھ لو۔۔ :)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ایسی بات کرتے ہوئے ایسے الفاظ نہیں دیکھا کرتے ۔ بس یونہی :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں