1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

مزیدار حلیم

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 27, 2016۔

  1. ہونا بھی ایسا ہی چاہیے تھا۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    غصہ نہیں کرنا بہنا۔۔:rolleyes:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تھوڑا تھوڑا غصہ صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    تھوڑا تو ٹھیک ہے لیکن تھوڑا تھوڑا جمع کیا تو زیادہ ہو جائے گا۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اسی لیے سیانے کہتے ہیں جمع کرکے نہیں رکھنا بلکہ ساتھ ساتھ خرچ کرتے رہنا چاہیئے۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    غصہ خرچ کرو گے تو سود کے ساتھ واپس آئے گا @تجمل حسین میاں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. :k
     
  8. کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ "جلد" کتنی دیر کا ہوتا ہے :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں