1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

مزیدار حلیم

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 27, 2016۔

  1. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فاطمہ رانی سوتی بھی تو ہوں گی ناں۔۔ منیا پر اتنے الزامات لگانا ٹھیک نہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آپ کے ساتھ ہوں زبیر بھائی۔ ۔۔۔ آج کل مائیں خواہ مخواہ ہی بچوں پر الزام لگاتی رہتی ہیں۔ ۔۔ یہ نہیں سوچتیں کہ ان کی بھی تو مائیں تھیں جو ایک ساتھ اتنے کام کرلیا کرتی تھیں :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. چلیے پھر میں بھی تیاری پکڑتا ہوں۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔ اب اڑائیں جہاز :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. کچھ باتیں راز و نیاز کی بھی ہوتی ہیں۔ ساری باتیں بتائی نہیں جاتیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لگتا ہے فی الحال تو ان کی پرواز فاطمہ نے موخر کر دی ہے۔ واپس آنے دیں
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. گڈ۔۔۔۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    @ماہی سچ بات ہے۔ :sn
    ویسے ماہی پہلی نظر میں " نابینا آنی" لگا :lf
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ @عمراعظم بھائی۔
    یہ دعائیں @زبیر اور @تجمل حسین کے نام جنہوں نے میری توجہ اس طرف دلائی اور یہ خوبصورت زمرہ بنایا۔
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. :):):)
     
  11. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہااااا ہائے!! :eek:
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    گود میں سوتی ہے!
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    :hu بڑی سخت قسم کی لڑائی ہو سکتی ہے اس بات پر!
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. :k
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    لیکن ضروری نہیں کہ ہر وقت گود ماں کی ہو آج کل پاپا ، ماما سے زیادہ بچوں کے نزدیک ہوتےہیں اور بہت چانسز ہیں کہ جب بابا گھر پر ہوتے ہوں گےتو منیا ان کے پاس ہوتی ہو گی۔:cool:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. وہ مارا.۔۔۔۔ پوائنٹ. :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہائے! ایسا ہوتا تو غم کیا رہ جاتا؟ میں تو خود سعید کو یہ بات بار بار کہتی ہوں۔۔۔ مگر۔۔۔۔ :oops:
     
    عمراعظم، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    :hu دوسروں کی پریشانیوں پر "پوائنٹ" مارے جاتے ہیں؟ very bad!!! آپ کو شاید لگتا ہے کہ میں بہانے بناتی ہوں، نکمی نکھٹو پھوہڑ ہوں اس لئیے آپ ایسے "پوائنٹ" مار رہے ہیں!
     
    عمراعظم، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    طہٰ تو میرے ساتھ زیادہ اٹیچ تھے جب فیملی یہاں تھی ۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جب آپ نے خود ہی مان لیا کہ آپ میں یہ سب خوبیاں بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں تو میں کیا کرسکتا ہوں بھلا۔۔۔ :k
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں