1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

مزیدار حلیم

'یونہی پکوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بینا, ‏مارچ 27, 2016۔

  1. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یعنی کہ آپ بھی سیاستدانوں کی روش پر چل رہے ہیں :p
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کچھ نہ کچھ اثر تو ہو گا ہی ۔۔:)
     
    تجمل حسین اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کہیں ایسا نہ ہوکہ اس اثر کے زیراثر آپ بھی ”سیاست دان“ بننے کا سوچ لیں :)
     
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    اگر @زبیر سیاست دان بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر "یونہی" کا اللہ حافظ ;)
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اسی لیے تو پہلے ہی ہوشیار کردیا ہے :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    واہ ! گویا یونہی پر مزیدار کھانوں کے محفل سج گئی۔ میرے خیال سے کھانا سب کا مرغوب موضوع رہتا ہے۔ یوں بھی کھانا سب کی ضرورت بھی ہے ،اسی کو استعمال کرتے ہوئے @بینا جی نے یہ زمرہ شروع کر کے اپنے لئے بہترین دعاؤں کا بندوبست کر لیا ہے۔ اللہ اُن کو بہترین جزائے خیر سے مستفیذ فرمائے۔آمین
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. جی ہاں۔۔۔ اور عمر بھائی آپ بھی پکانے یا سکھانے میں اپنا حصہ ڈالیے اور دادِ تحسین حاصل کیجئے :sn
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    تیار ہو جائیں، میں حلیم ریسیپی کا "ہلکا پھلکا" والا ورژن جلد یہاں پوسٹ کرنے والی ہوں :p
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اور نہیں تو کیا، لوگ تو پھیلتے ہی جاتے ہیں۔ ہے نا بینا آنی! :hu
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    دوسرا صفحہ کہاں ہے؟ وہ جس کا جہاز بنا کر اڑا دیا ہم نے :p:sn
     
    بینا، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبردست۔۔۔ :)
    یہ بے ادبی کس نے کی ہے؟
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے سیٹ بلٹ باندھ لیے ہیں۔۔:cool:
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    طرح طرح کے کھانے کھانے کے بعد آدمی پھیلے گا نہیں تو اور سکڑے گا کیا۔۔؟
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    [​IMG]
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ کو اس کی کاپی دی گئی تھی اصل فریم کروا کر @جوگی کے حوالے کر دیا تھا ۔۔اس کا جہاز بنانے کے لئے جوگی کے ناز نخرے اٹھانا پڑیں گے۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    :cf
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    بنائے ہیں نہیں، کھا پہلے لئیے، واہ واہ بڑے پہنچے ہوئے ہیں آپ تو زبیر بھائی :p
     
    بینا، تجمل حسین اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کھانے کے بعد کھانسنے والی بات تو سمجھ میں آتی ہے ابھی تو ترکیب ہی پوسٹ نہیں ہوئی ، کھانا تو دور کی بات اور پھر بھی کھانسی۔۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کھانے کے خواب سجانا بھی کھانا ہی ہے۔
    آپ کب بنے گا انسٹنٹ حلیم اور کب آپ اسے پارسل کریں گی کب میں کھاؤں گا۔۔:)
    ویسے اتنے عرصے تک ہوا کھا کر بھی بندہ پھیل ہی جاتا ہے۔
     
    بینا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    جب فاطمہ وقت دے گی :p
     
    تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں