1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

مرد کی مردانگی۔۔۔۔۔۔

'نثر' میں موضوعات آغاز کردہ از شفق صدیقی, ‏فروری 24, 2015۔

  1. شفق صدیقی

    شفق صدیقی یونہی ہمسفر

    مرد کی مردانگی طاقت رکھنے کے باوجود اپنی آواز کو مدھم رکھنے میں ہے، ایک عورت کے سامنے گلا پھاڑنے میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ عورت کو بھی آتا ہے۔

    عکس از عمیرہ احمد۔
     
    بینا، عمراعظم اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بلکل درست۔
    ٭ عورت کے ساتھ عمدہ اور مسرت بھری زندگی بسر کرو اور اس کو کسی قسم کے سخت اور درشت الفاظ سے مت پکارو،ہو سکتا ہے جس چیز کو تم ناپسند خیال کرتے ہو،اُس میں اللہ خیر و برکت رکھ دے۔(القرآن)
    ٭ عورت کی عزت شریف الطبع ہی کرتے ہیں اور اس کی اہانت کمینے لوگوں کے سوا کوئی نہیں کرتا۔(نبی کریمﷺ)
     
    Last edited: ‏فروری 27, 2015
    زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں