1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

مذاق

'میرا انتخاب' میں موضوعات آغاز کردہ از سیدعلی رضوی, ‏اپریل 19, 2017۔

  1. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    تھی گر آنے میں مصلحت حائل
    یاد آنا کوئی ضروری تھا
    دیکھیے ہو گئی غلط فہمی
    مسکرانا کوئی ضروری تھا
    لیجیے بات ہی نہ یاد رہی
    گنگنانا کوئی ضروری تھا
    گنگنا کر مری جواں غزلیں
    جھوم جانا کوئی ضروری تھا
    مجھ کو پا کر کسی خیال میں گم
    چھپ کے آنا کوئی ضروری تھا
    اف وہ زلفیں ، وہ ناگنیں ، وہ ہنسی
    یوں ڈرانا کوئی ضروری تھا
    اور ایسے اہم مذاق کے بعد
    روٹھ جانا کوئی ضروری تھا
    جون ایلیا
     
    بینا، زبیر اور عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    کیا بات ہے جون ایلیا مرحوم کی۔۔۔۔ خوبصورت شراکت کے لئے شکریہ @سید علی رضوی صاحب۔
     
    زبیر اور سیدعلی رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. علی مجتبیٰ

    علی مجتبیٰ مدیر Staff Member

    :)
     
    Last edited: ‏مئی 1, 2017
    سیدعلی رضوی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ۔۔۔۔۔ جون ایلیا کا انداز بڑا منفرد ہوتا ہے :)
     
    سیدعلی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں