1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

محترمہ ’’بینا جی‘‘ کو سالگرہ مبارک

'یونہی' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏جون 30, 2018۔

  1. السلام علیکم!
    محترمہ @بینا جی کو اپنی زندگی کی 52 بہاریں دیکھنے پر تمام ہمسفرانِ یونہی کی جانب سے مبارکباد پیش خدمت ہے۔

    [​IMG]
    اور یہ رہا سالگرہ کا کیک :)
    سال زیادہ ہونے اور خاتون ہونے کے پیش نظر موم بتیاں 4 سے تقسیم کرکے لگائی گئی ہیں۔ :)

    [​IMG]


    اور یہ رہا پھولوں کا تحفہ

    [​IMG]

    باقی ساتھی اپنا حصہ خود شامل کریں۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    واہ واہ لاجواب اور شاندار مبارکباد کے لئے سپاس گزارم @تجمل حسین :)
    اتنی بہترین پوسٹ دیکھ کر دل خوشی سے بھر گیا

    یہ بے پایاں خلوص میرا سرمایہ ہے الحمدللہ
    جیتے رہیں، شاد و آباد رہیں آمین

    تاخیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہوں.
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی کے باقی ساتھی آنلائن آئیں گے تو حصہ ڈالیں گے نا.... :k
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بس آتے ہی ہوں گے @زبیر بھیا بھی۔ :)
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    سالگرہ مبارک ۔۔اللہ تعالیٰ بینا جی کو لمبی عمر عطا فرمائے۔
    میں ہفتے کو دبئی واپس آ گیا تھا لیکن یہاں پھر سے سیٹ ہوتے دو چار روز لگ ہی گئے ۔
     
    سیدعلی رضوی، بینا اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    بہت شکریہ @زبیر :)
    اکیلے بندے کی مشکلات کا اندازہ ہے.
    اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمین.
    آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ زبیر.
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سیدعلی رضوی

    سیدعلی رضوی یونہی ہمسفر

    بہت بہت مبارک باد
     
    زبیر اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں