1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

محبت

'دیگر' میں موضوعات آغاز کردہ از نورعینی, ‏جنوری 26, 2015۔

  1. نورعینی

    نورعینی یونہی ہمسفر


    ‫مُحبّت طویل قُربت کا ردِ عمل نہیں ہے یہ تو وحی کی طرح ہماری رُوحوں میں اُتاری جاتی ہے یہ تو ایک
    احساس ہے جو محسوسات سے ماورا ہے یہ
    احساس روحانی ہم آہنگی سے جنم لیتا ہے
    ہم جذبہ مُحبّت کی تخلیق پہ قادر نہیں ہیں، اسے ایک مُدت کیا، صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کِیا جا سکتا۔

    خلیل جبران
     
    عمراعظم، بینا اور زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    محبت کی بڑی خوبصورت تعریف ہے
    بہترین نورعینی :)
     
    عمراعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اتنا پیارا انتخاب شریک یونہی کرنے کے لئے نورعینی صاحبہ کا بے حد شکریہ۔
     
    بینا اور نورعینی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمراعظم

    عمراعظم یونہی ایڈیٹر Staff Member

    بے مثال احساسات سے بھر پور شراکت۔
    کنتے خوبصورت ہمسفر "یونہی" کو بُھلا بیٹھے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں