1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

محبت کی المناک ترین داستان

'میدانِ لطیفہ' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    لڑکا:۔  "سنو"۔
    ۔
    ۔
    ۔
    لڑکی:۔ "جی بھائی۔۔۔"
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ختم شد
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    غلط۔کیا محبت صرف لڑکے لڑکی میں ہوتی ہے؟
     
    جوگی اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    ;))
     
    جوگی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غیر متفق۔ یہاں ختم شد نہیں بلکہ آغاز ہونا چاہیے تھا۔ کیونکہ یہیں سے تو آغاز ہوتا ہے۔ :sn
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہاں بہت سارے واقعات ہیں جہاں پہلے منہ بولے بہن محبت کو دوسرا رنگ چڑھا دیتے ہیں۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اسلام میں صرف مردوں کو ایک دوسرے کے بھائی بھائی قرار دیا گیا ہے۔ مردوں اور عورتوں کو بھائی بہن نہیں کہا گیا :)
     
    جوگی اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے صرف واقعات کی بات کی ہے جو ہوتے رہے ہیں اور ہو رہے ہیں۔
     
    جوگی اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    تجربہ بول رہا ہے ;)
     
    جوگی، زبیر اور تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دوسروں کے تجربے سے بھی سیکھنا چاہیے :p
     
    جوگی، زبیر اور بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    :lf:lf
     

اس صفحے کو مشتہر کریں