1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

محبانِ یزید کے لئے

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از عماد عاشق, ‏اکتوبر 26, 2015۔

  1. عماد عاشق

    عماد عاشق یونہی ہمسفر

    یا اللہ، تو ہی ہمارامعبود ہے، تو ہی ہمارا آقا ہے۔ ہم تیری بارگاہ میں التجا کرتے ہیں کہ روزِ قیامت جب تمام انسان صف بہ صف تیری بارگاہ میں پیش ہوں تو ہمیں سیدنا امامِ حسین رضی تعالیٰ عنہ ، ان کے ساتھیوں، اور ان کے غلاموں کے ساتھ رکھنا۔ اور جن لوگوں کو یزید سے بہت محبت ہے، ان کے ساتھ وہی سلوک کرنا جو تو یزید کے ساتھ روا رکھے۔ آمین۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پہلی دعاکے لئے آمین اور دوسری بدعا کے لئے یہ کہوں گا کہ ان کے حق میں راہ راست پر آنے کی دعا کی جانی چاہیے بھٹکے کو راستہ ملنے کی دعا بدعا سے بہت بہتر ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں