1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

لاگ ان کرنے میں دشواری ہے تو یہاں آئیں۔

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از یونہی, ‏نومبر 16, 2014۔

  1. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آنی جان اردو محفل پر آئیے. میں آپ کو وہاں میسج کرتی ہوں آپ کا پاسورڈ.
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آپ بس ہماری مدد کر دیجیے ہم اپنی آنی کو ڈهونڈ رہے ہیں :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جب ماہی اور میں یہاں پر ہیں تو آپ پریشان مت ہوئے۔
    ہر چیز کا حل ہوتا ہے ہم اس کا حل نکال لیں گے۔
    میں پاسورڈ خود آسان سا سیٹ کر کے ماہی کو بتاتا ہوں وہ آپ کو محفل پر ذاتی پیغام کر دیں گی۔ مسئلہ حل۔:)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اور نہیں تو کیا. آپ پریشان نہیں ہوں پلیز آنی.
     
    بینا اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ماہی اتنی دیر لگا دی @ بینا جی کو یہاں لانے میں۔۔:(
     
  6. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    آپ نے پاسورڈ دیر سے دیا... میں تو کب سے آنی سے رابطے میں ہوں.
     
  7. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    السلام علیکم زبیر اور ماہی
    شکر ہے کہ میرا اکاؤنٹ کھل گیا
    یہ سب آپ لوگوں کی کوششوں سے ممکن ہوسکا ہے ورنہ میں تو اب یہاں سے واپس جانے کا ہی سوچ رہی تھی
    جزاک اللہ مہربان لوگو
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایسے تو ہم آپ کو نہیں جانے دیں گے ۔۔کیوں @ماہی
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    اور نہیں تو کیا... جانے تو نہیں دیں گے ہاں تهوڑی دیر بریک لے لیں. :)
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    :)
     
    ماہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    کیا بات ہے نئے نئے اوتار کے ساتھ یونہی رنگین ہو رہا ہے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    نئے یونہی پر نئے نئے رنگین اوتار ۔۔۔ اسکی خوبصورتی میں اضافہ
    جیو " یونہی " ;)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یونہی کے نام سے میرے ذہن میں کچھ اور منصوبے بھی ہیں جن پر ابتدائی کام یوں سمجھیں کہ شروع ہو چکا ہے۔
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہم جان سکتے ہیں وہ کیا منصوبے ہیں؟
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    فی الحال قبل از وقت ہے۔
    فی الحال تو اس کے لئے پیسوں کا بندوبست کرنا ہے اور اسی پر کام شروع کیا ہے۔
     
  16. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    ہمم۔۔۔
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    پیسوں کا بندوبست کرنے سے مطلب چندہ لینا ہر گز نہیں۔۔خود کمائی کرنا ہے۔:rolleyes:
     
    بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    زندگی میرے شوہر نے آج لاگ ان کرنے کی کوشش کی لیکن ان کا اکاؤنٹ نہیں کھل سکا
    آپ نیا پاسورڈ بنادیں تاکہ وہ بھی یہاں دوبارہ سے آسکیں
    شکریہ
     
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

  20. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

اس صفحے کو مشتہر کریں