1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

لاگ ان کرنے میں دشواری ہے تو یہاں آئیں۔

'مسائل' میں موضوعات آغاز کردہ از یونہی, ‏نومبر 16, 2014۔

  1. یونہی

    یونہی Guest

    السلام علیکم،
    اہل یونہی صبح بخیر۔
    اگر آپ لوگوں کو لاگ ان ہونے میں دشواری کا سامنا ہے تو یہاں پوسٹ کیجئے۔
     
  2. 123

    123 Guest

    مجهے دشواری ہو رہی ہے... میں نے پاسورڈ بهی ری سیٹ کیا لیکن لاگ ان کے بعد کچه بهی نہیں کهلتا. ایک میسج آتا ہے جس کے بقول مجهے کسی بهی ایکشن کی پرمیشن نہیں.(سوائے اپنی پروفائل کے ساته چهیڑ چهاڑ کے).
     
  3. 123

    123 Guest

    میں ماہی ہوں. اور زبیر بهیا آپ ذرا دوسرے اکاونٹ پر نظر کریں میں نے میسج کیا ہے.
     
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @ماہی میں چیک کرتا ہوں۔
    اسی لئے میں نے یہ مسائل والا سیکشن کھولا تھا کہ مجھے جب تک درپیش مسائل کا صحیح پتہ نہیں چلے گا حل کرنا ممکن نہیں ہو گا۔
    بس دو منٹ میں حل کرتا ہوں۔
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں نے آپ کی تحریر سے ہی پہچان لیا تھا کہ آپ ماہی ہیں۔
    دو منٹ دیں
     
  6. 123

    123 Guest

    اوکے. منتظر :)
     
  7. مجھے بہت مشکل ہورہی ہے زبیر
    میرا پاسورڈ ری سیٹ نہیں ہورہا
    میں بینا ہوں
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @ماہی آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
    ابھی چیک کیجئے۔
     
    ماہی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    السلام علیکم،
    یونہی کے محسن کے ساتھ کیوں مسئلہ پیش آ رہا ہے۔
    آپ نے پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے لئے کیا کیا ؟
     
  10. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    جی بهیا ہو گیا مسئلہ حل... شکریہ :)
     
  11. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اب آپ بھی @بینا جی کی مدد کیجئے۔۔
     
  12. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    بینا آنی میرا بهی زبیر بهیا والا سوال ہے. آپ نے کیا کیا؟
     
  13. مشکل یہ ہورہی ہے کہ میرا اکاؤنٹ تو جوگی نے جنوری میں بنایا تھا اس نے کونسی ای میل کے ساتھ بنایا تھا وہ اب مجھے یاد نہیں ۔ ویسے میں نے دونوں ای میل کے ساتھ کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی ہے ہر دفعہ ایرر آجاتا ہے
     
  14. ماہی

    ماہی مدیر Staff Member

    بینا آنی آپ کو پاسورڈ یاد ہیں ان اکاونٹس کے؟ آپ "کیا آپ پاسورڈ بهول گئے" پر کلک کریں آپ کی آئی ڈی پر نیا پاسورڈ بهیجا جائے گا. آپ اس پاسورڈ سے یونہی پر لاگ ان کر سکیں گی.
     
  15. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @بینا جی آپ درج ذیل پر عمل کیجئے۔
    1۔ لاگ ان یا شمولیت والے لنک پر کلک کیجئے۔
    2۔ کیا آپ پاسورڈ بھول گئے پر کلک کیجئے۔
    3۔ اپنا یوزر نیم"بینا" یا رجسٹرڈ ای میل درج کیجئے۔
    4۔تصدیق کے لئے تصویر میں نظر آنے والے الفاظ یا اعداد لکھیئے۔
    5۔پاسورڈ دوبارہ بھیجیں بٹن پر کلک کیجئے۔
    6۔جو ای میل ملے اس میں ایک لنک ہو گا اس پر کلک کیجئے۔
    7.نیا پاسورڈ آپ کو امیل کر دیا جائے گا۔ ای میل سے پاسورڈ کاپی کیجئے اور لاگ ان کر لیجئے۔
    8۔لاگ ان ہونے کے بعد اپنا پاسورڈ اپنی مرضی کا چن لیجئے۔
     
  16. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    میں پاسورڈ ری سیٹ کر کےآپ کو ای میل کرتا ہوں۔ بعد میں آپ اسے اپنی مرضی سے دوبارہ ری سیٹ کر لیجئے گا۔
     
  17. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    @بینا جی میں نے آپ کو پاسورڈ ری سیٹ کر کے جی میل والے اکاؤنٹ پر بھیجا ہے۔ چیک کیجئے۔
     
  18. زبیر میں نے ان تمام ہدایات پر عمل کیا تھا لیکن مسئلہ وہی ٹھیک ای میل کا ہورہا ہے جو مجھے کنفرم نہیں ہورہا اس لئے مسلسل ایرر آرہا ہے
     
  19. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    آپ نے اپنا جی میل اکاؤنٹ چیک کیا ہے؟
     
  20. اب ایک اور مسئلہ درپیش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے جی میل پر اپنا پاسورڈ بھی یاد نہیں آرہا۔۔۔۔
    اس کا مطلب یہ ہے کہ اب میں یہاں لاگ ان نہیں کرسکوں گی
    مجھے پتہ تھا کہ مجھے ایسے ہی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کو حل کرنا میرے بس سے باہر ہوگا اسی لئے میں نے پیشگی معذرت کرلی تھی
    اب میں مزید کوشش نہیں کرسکوں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں