1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فیملی ویک اینڈ۔ انگلش فلم

'فلمیں شِلمیں' میں موضوعات آغاز کردہ از تجمل حسین, ‏اپریل 30, 2016۔

  1. گھر والوں اور رشتوں کی اہمیت روشناس کرواتی ایک نہایت عمدہ انگلش فیملی فلم۔۔ اگر وقت ملے تو ضرور دیکھئے گا۔۔۔

    [​IMG]

    میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک فلم
    ریٹنگ ٭٭٭٭٭
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ایسا ہے تو وقت ملتے ہی میں بھی دیکھ لیتاہوں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مجھے امید ہے کہ آپ اسے ایک بہترین فلم پائیں گے۔ مجھے سب سے زیادہ اس فلم کا صاف ستھرا ماحول پسند آیا۔ ورنہ جہاں انگریزی فلم کا نام لیا جائے تو عموماً یہی مطلب ہوتا ہے کہ فیملی فلم نہیں ہے :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    انگریزی فلموں سے زیادہ اب ہندی فلمیں دیکھنے کے قابل نہیں ہیں۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. :lf:lf:lf
    سچ کہا۔۔۔ ابھی پنجابی فلموں کی بچت ہے۔ کہیں وہ بھی اس طرف گامزن نہ ہوجائیں۔ :)
     
    زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں