1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

فیس بک نستعلیق فونٹ میں

'سافٹ وئیرز' میں موضوعات آغاز کردہ از جوگی, ‏دسمبر 20, 2013۔

  1. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    فیس بک پر اردو زبان کا استعمال کافی عرصہ سے ہو رہا تھا ، گاگل اور توئٹر کی دیکھا دیکھی اب فیس بک نے بھی اپنی سروس اردو زبان میں شروع کی ہیں
    لیکن فیس بک اور توئٹر پر لکھی اردو تھوما فونٹ میں نظر آتی ہے جسے پڑھنے میں تو دشواری ہوتی ہی ہے اور آنکھوں پر بھی زور پڑتا ہے،
    فیس بک ٹوئٹر وغیرہ کو اگر آپ خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں نستعلیق فونٹ پہلے سے انسٹال ہوں
    اگر انسٹال نہیں ہیں تو سب سے پہلے یہاں http://www.mediafire.com/download/09j91btn9doo7jb/Pak-Urdu-Installer.exe کلک کر کے پاک اردو انسٹالر نامی ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرلیں
    [​IMG]

    اور اس کے بعد اس لنکhttp://userstyles.org/styles/93732/websites-in-urdu-nastaleeqپر جائیں
    یہاں سے آپ سٹائلش پلگ ان انسٹال کریں
    [​IMG]
    جب سٹائلش پر کلک کریں گے انسٹالیشن کی آپشن سامنے آئیں گی، اپنے براؤزر کے مطابق انہیں ایڈ یا الاؤ کر دیں ۔ جب یہ مکمل انسٹال ہو جائے تو براؤزر کو بند کر کے دوبارہ اوپن کریں اور پھر اس لنکhttp://userstyles.org/styles/93732/websites-in-urdu-nastaleeq پر کلک کریں
    [​IMG]
    اور جیسا کہ تصویر میں واضح ہے انسٹال ود سٹائلش پر کلک کر دیں۔ اس بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا انسٹال شدہ براؤزر نستعلیق فونٹ کا سکرپٹ انسٹال کرنے کی اجازت مانگے گا۔ اگر کروم ہے تو ایڈ اور اگر فائر فوکس ہے تو انسٹال پر کلک کر کے براؤزر کو اجازت دے دیں، اور اس طرح اب فیس بک ، وکی پیڈیا اور ٹوئٹر وغیرہ پر لکھی ہوئی اردو آپ کو نستعلیق فونٹ میں نظر آئے گی

    دعا کا طالب :۔ فدوی چھوٹا غالب
     
  2. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    زبردست بھئی،
    ہم تو اس سے پہلے ہی فیضیاب ہو رہے ہیں.
    انگلش والی تحریریں گڑ بڑ کرتی ہیں لیکن اس کو فعال کرنےکے بعد اردو واقعی مزہ دیتی ہے فیس بک اور بی بی سی پر بھی.
     
  3. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    زبردست بھئی،
    ہم تو اس سے پہلے ہی فیضیاب ہو رہے ہیں.
    انگلش والی تحریریں گڑ بڑ کرتی ہیں لیکن اس کو فعال کرنےکے بعد اردو واقعی مزہ دیتی ہے فیس بک اور بی بی سی پر بھی.

    یہ دراصل بینا خاتون اور افی صاحب کیلئے لکھا گیا
    اور ان کے علاوہ اور بھی بہتوں کا بھلا ہو جائے گا
    دراصل کچھ دن پہلے جب میں نے ارسل کو پاک اردو انسٹالر انسٹال کرنے کا مشورہ دیا تو اس بے چارے کیلئے انٹارکٹکا کی سیر ہو گئی
    اس نے اس سادہ سے کام کیلئے مجھے 8 بار کال کی
    آخر مجھے اسے ایک سکرین شاٹ کی مدد سے نشان لگا کر بتانا پڑا کہ جس "ڈاؤنلوڈ بٹن" پر تم نے کلک کیا تھا وہ ایک ایڈ بٹن ہے
     
  4. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    جزاک اللہ باباجی ......... =D>
    جس ٹیچر کے میرے جیسے شاگرد ہوں اسکے لئے اللہ سے ہر وقت خیر ہی خیر مانگنی چاہیئے ...... ^:)^
     
  5. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    ہا ہا ہا
    واقعی ڈاؤن لوڈنگ کے وقت بہت محتاط رہنا پڑتا ہے... میں نے دیکھا ہے کہ تقریبا ہر کسی کے کمپیوٹر پر ڈھیر ساری ٹولز بار اور پتہ نہیں کیا کیا انسٹال ہوا ہوتا ہے .
    آپ نے یہ ٹپ سب کے ساتھ شئیر کر کے بہت اچھا کیا مجھے اصل میں اس کاخیال ہی نہیں آیا.
     
  6. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    جزاک اللہ باباجی ......... =D>
    جس ٹیچر کے میرے جیسے شاگرد ہوں اسکے لئے اللہ سے ہر وقت خیر ہی خیر مانگنی چاہیئے ...... ^:)^

    کیا بات ہی بینا جی
    میرے لکھنے کے کے دوران ہی آپ کا جواب شائع ہو گیا بہت برق رفتاری سے آیا ہے یہ جواب. :)
     
  7. بینا

    کبھی کبھی ڈفر شاگرد بھی برق رفتاری دکھا جاتے ہیں ;))
     
  8. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    اویس بھائی تو شائد کچھ دن زیادہ مصروف رہیں..ان کی غیر موجودگی میں رونق بحال رکھنے کی ذمہ داری سے آپ نے ہی عہدہ برا ہونا ہے.
    اس لئے فیس بک کو یونہی اور یونہی کو فیس بک بنائے رکھیئے گا.
     
  9. بینا

    یونہی سے لوگ تو بس یونہی سی کوشش کرسکتے ہیں ، سو بس یونہی برداشت کرنا پڑے گا جیسے کوئی یونہی کڑوی گولی کھاتا ہے L-)
     
  10. زبیر

    زبیر منتظم Staff Member

    یونہی سی باتوں میں یونہی کی باتوں کو ہم نے محسوس کر لیا
    یونہی کی باتیں یونہی ہمیں ڈھیروں خوشیاں دے گئیں
     
  11. بینا

    بینا مدیر Staff Member

    یونہی سی باتوں میں یونہی کی باتوں کو ہم نے محسوس کر لیا
    یونہی کی باتیں یونہی ہمیں ڈھیروں خوشیاں دے گئیں

    اللہ ایسے ہی خوش رکھے آمین
     
  12. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جزاک اللہ باباجی ......... =D>
    جس ٹیچر کے میرے جیسے شاگرد ہوں اسکے لئے اللہ سے ہر وقت خیر ہی خیر مانگنی چاہیئے ...... ^:)^

    محنت وصول شد 8-}
     
  13. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    جزاک اللہ باباجی ......... =D>
    جس ٹیچر کے میرے جیسے شاگرد ہوں اسکے لئے اللہ سے ہر وقت خیر ہی خیر مانگنی چاہیئے ...... ^:)^

    کیا بات ہی بینا جی
    میرے لکھنے کے کے دوران ہی آپ کا جواب شائع ہو گیا بہت برق رفتاری سے آیا ہے یہ جواب. :)

    کبھی کبھی ڈفر شاگرد بھی برق رفتاری دکھا جاتے ہیں ;))

    ماشاء اللہ
    چشم موٹر وے پولیس وور.... :))
     
  14. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اویس بھائی تو شائد کچھ دن زیادہ مصروف رہیں..ان کی غیر موجودگی میں رونق بحال رکھنے کی ذمہ داری سے آپ نے ہی عہدہ برا ہونا ہے.
    اس لئے فیس بک کو یونہی اور یونہی کو فیس بک بنائے رکھیئے گا.

    غیر موجود تو نہ کہیں
    یونہی پر یونہی آتے جاتے چکر تو لگتا ہی رہتا ہے
     
  15. جوگی

    جوگی منتظم Staff Member

    اویس بھائی تو شائد کچھ دن زیادہ مصروف رہیں..ان کی غیر موجودگی میں رونق بحال رکھنے کی ذمہ داری سے آپ نے ہی عہدہ برا ہونا ہے.
    اس لئے فیس بک کو یونہی اور یونہی کو فیس بک بنائے رکھیئے گا.

    یونہی سے لوگ تو بس یونہی سی کوشش کرسکتے ہیں ، سو بس یونہی برداشت کرنا پڑے گا جیسے کوئی یونہی کڑوی گولی کھاتا ہے L-)

    بس یونہی سہی مگر کیجیئے ضرور کیونکہ اس یونہی سی کوشش کو رنگ تو اللہ نے لگانا ہے
    پتا نہیں کس کی موجودگی سے ہم بھی اسی بہانے رنگے جائیں :bz
     
  16. بینا

    حکم کی تعمیل ہوگی سر جی :)
     
  17. جوگی

    جیتی رہو کنیا.......... :\">
     
  18. بینا

    جی جی سر جی....... جی رہی ہوں........... اور کوئی حکم؟؟؟؟؟؟
     
  19. جوگی

    اور میرے لیے دعا بھی کرتی رہیں [-O<
     
  20. بینا

    دعائیں تو زندگی کا لازمی جزو ہیں
     
اس صفحے کو مشتہر کریں